Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پولیس نے 42 سالہ شخص کے اندھے قتل کا سراغ لگالیا، شوٹرز سمیت 4 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پولیس نے 42 سالہ شخص کے اندھے قتل کا سراغ لگالیا، شوٹرز سمیت 4 ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
29 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پولیس نے 42 سالہ شخص کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، پولیس نے شوٹرز سمیت 4 ملزمان کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔ قتل کی واردات کا ماسٹر مائنڈ مقتول کا رشتہ دار نکلا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے کریم پور روڈ پر قتل ہونے والے 42 سالہ سلیم کوثر کے اندھے قتل کا معمہ پولیس نے حل کر لیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوٹرز سمیت چار ملزمان کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا جبکہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ واردات کا ماسٹر مائنڈ مقتول کا رشتہ دار نکلا۔

پولیس کے مطابق واقعہ یکم نومبر کی صبح پیش آیا جب سلیم کوثر گھر سے کام پر جاتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنا تھا۔ واقعہ کے فوری بعد پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور شواہد اکٹھے کرنا شروع کیے۔

پولیس کے مطابق گرفتاریوں کے بعد معلوم ہوا کہ سمیع اللہ نامی ملزم نے رشتہ کے تنازعہ کو بنیاد بنا کر منصوبہ بندی کر کے واردات کروائی۔ مقتول کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ملزمان سے پہلے بھی ہمارے گھر کے دروازے پر فائرنگ ہو چکی ہے، مگر کسی نے نوٹس نہیں لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

8 جون, 2026

جہلم میں مبینہ عطائی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنرز کی سرگرمیوں پر تشویش

12 جولائی, 2026

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر ضلع جہلم میں مسلسل مانیٹرنگ جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے پیٹرول پمپس کے دورے

18 ستمبر, 2026

جہلم میں 10 سالہ بچے سے نازیبا حرکات کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

23 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں