Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے علاوہ پنجاب کے 15 سرکاری اسپتالوں میں فالج کے مریضوں کیلئے مفت انجکشن کی فراہمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے علاوہ پنجاب کے 15 سرکاری اسپتالوں میں فالج کے مریضوں کیلئے مفت انجکشن کی فراہمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے جہلم کے علاؤہ پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے مریضوں کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا مہنگا ترین ٹیکہ 24 گھنٹے فری دستیاب ہونے کااعلان کردیا۔

اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو ، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹوں کے اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجکشن لگوایا جاسکتا ہے۔ اگرTPA انجکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 4 سے 5 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔

ان ہسپتالوں میں سروسز ہسپتال لاہور، میو ہسپتال لاہور، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور، سر گنگارام ہسپتال لاہور، جناح ہسپتال لاہور، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد، نشتر ہسپتال ملتان، علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ، شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان، ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی، ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور، ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال اور وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور شامل ہیں۔ فیصل آباد عزیز فاطمہ ہسپتال میں سہولت موجود ہے۔

جہلم کے شہریوں نے مشیر وزیراعلی پنجاب جنرل( ر ) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی سے ان اسپتالوں میں سول اسپتال جہلم کو بھی شامل کرنے کامطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

3 فروری, 2026

جہلم میں دو نوجوان بھائی دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق

7 جولائی, 2024

احتیاط کیجئے!، منگلا ڈیم سے دریائے جہلم میں پانی چھوڑنے کا الرٹ جاری

14 ستمبر, 2024

جہلم میں فوڈ سیفٹی قوانین پر کریک ڈاؤن، 75 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ، جرمانے اور اصلاحی نوٹس جاری

31 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں