Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تنخواہ دار طبقے پر لگائے جانے والے ظالمانہ ٹیکسوں کو مسترد کرتے ہیں، احسان الٰہی شاکر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تنخواہ دار طبقے پر لگائے جانے والے ظالمانہ ٹیکسوں کو مسترد کرتے ہیں، احسان الٰہی شاکر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ہم حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر لگائے جانے والے ظالمانہ ٹیکسوں کو مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان ٹیکسوں کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔

ان خیالات کا اظہار اگیگا(آل گورنمنٹ گرینڈ الائنس )جہلم کے وائس چیئرمین اور پنجاب ایجوکیٹرزایسوسی ایشن جہلم کے ضلعی صدر احسان الٰہی شاکر اور دیگر ضلعی عہدیداران نے اساتذہ کی نمائندہ تنظیم پنجاب ایجوکیٹرزایسوسی ایشن جہلم کے ایک ہنگامی اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

اجلاس میں احسان الٰہی شاکر(ضلعی صدر)، انزک محمود(چیئرمین)،محمد رفیع (سینئر نائب صدر)، مبشر عباس شاہد(جنرل سیکرٹری)، سعید اختر(جوائنٹ سیکرٹری) شاہد سکندر مرزا(میڈیا سیکرٹری)، وقار کاظمی (نائب صدر) اور غلام مرتضیٰ عثمانی(نائب صدر) شامل تھے۔

عہدیداران کا کہنا تھا کہ گزشتہ 3سالوں میں مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد غربت کی لائن سے نیچے منتقل ہوگئی ہے اور عام آدمی کا گزارا بہت مشکل ہوگیا ہے۔تنخواہ دار طبقہ بھی اس مہنگائی سے بہت زیادہ متاثر ہواہے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ بجٹ میں سرکاری ملازمین پاکستان بھرسے تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ لے کر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد گئے۔حکومت نے اس احتجاجی مظاہرے کی وجہ سے سکیل 1سے سکیل 16کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصداور سکیل 17سے سکیل 22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جانب ساتھ ہی ان ملازمین کی تنخواہوں پر ٹیکس کو بہت زیادہ بڑھا دیا جس کی وجہ سے تنخواہوں میں حالیہ اضافہ تقریباً نہ ہونے کے برابر پہنچ گیا ہے کیونکہ جواعداد وشمار سامنے آرہے ہیں ان کے مطابق بڑے سکیل کے ملازمین کی تنخواہوں میں ہونے والا سارا اضافہ ٹیکسوں کی نذر ہوجائے گاجبکہ چھوٹے سکیل کے ملازمین تو بالکل ہی پس کررہ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ ٹیکسوں میں یہ اضافہ فوری واپس لیا جائے ورنہ ہم بھرپور احتجاج کا راستا اختیار کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

14 فروری, 2024

جہلم میں ٹریفک آگاہی مہم، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم نے شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کیے

16 جنوری, 2025

جہلم: چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ساقی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

22 جنوری, 2026

جہلم میں شہری کو لوٹنے والا ڈاکو گرفتار، چھینی گئی رقم برآمد

13 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں