Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ جنگلات جہلم کے پروٹیکشن آفیسر چوہدری الفت عباس اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ جنگلات جہلم کے پروٹیکشن آفیسر چوہدری الفت عباس اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ جنگلات جہلم کے فارسٹ پروٹیکشن آفیسر چوہدری الفت عباس اپنی مدتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد باعزت طور پر ریٹائر ہو گئے۔

چوہدری الفت عباس کے اعزاز میں ایک نجی میرج ہال میں سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں راولپنڈی، لاہور، خوشاب، جہلم اور چکوال سمیت مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے فارسٹ افسران، معززین علاقہ اور مختلف مکاتبِ فکر سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کے شرکاء نے چوہدری الفت عباس کی محکمہ جنگلات کے لیے گراں قدر خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی تمام تر ملازمت نہایت دیانتداری، فرض شناسی، محنت اور خلوصِ نیت کے ساتھ انجام دی۔

مقررین کا کہنا تھا کہ چوہدری الفت عباس کا شمار ان افسران میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنی محکمانہ ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھائیں بلکہ ماحول کے تحفظ اور شجرکاری کے فروغ کے لیے بھی نمایاں کردار ادا کیا۔

اس موقع پر ضلع خوشاب میں تعینات ڈویژنل فارسٹ آفیسر سدھیر احمد مغل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری الفت عباس محکمہ جنگلات کا ایک انمول ہیرا تھے، جن کی ایمانداری، خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری الفت عباس نے اپنی سروس کے دوران ہر مشکل ذمہ داری نہایت احسن انداز میں مکمل کی اور نوجوان افسران کے لیے عملی نمونہ بنے رہے۔

سدھیر احمد مغل نے مزید کہا کہ ایسے فرض شناس اور محنتی افسران کسی بھی ادارے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ ان کی خدمات محکمہ جنگلات کی تاریخ کا روشن باب ہیں اور ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ چوہدری الفت عباس کو صحت، خوشی اور عزت کے ساتھ ریٹائرمنٹ کی نئی زندگی عطا فرمائے۔

تقریب کے اختتام پر چوہدری الفت عباس کا شکریہ ادا کیا گیا جبکہ شرکاء نے ان کے لیے نیک تمناؤں اور کامیاب و خوشحال زندگی کی دعا بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے ہنی ٹریپ کا شکار 19 سالہ نوجوان کو کچے کے ڈاکوؤں کے چنگل سے بازیاب کروا لیا

9 اگست, 2025

جہلم میں اگنے والے جنگلی شہتوت کے باعث شہری سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہو گئے

18 اپریل, 2024

سولر پینل کو پائیدار رکھنا ہے تو یہ آسان طریقے جاننا ضروری ہے

6 مئی, 2024

پنڈدادنخان میں مویشی چوری کرنے والا چور گرفتار، چوری شدہ مویشی برآمد

7 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں