Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عیدالاضحیٰ کے موقع پر مشکوک افراد پر گہری نظر رکھی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عیدالاضحیٰ کے موقع پر مشکوک افراد پر گہری نظر رکھی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں سٹی سرکل سے کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

سٹی سرکل سے میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن محمد حسیب راجہ، ایس ڈی پی او سٹی سرکل ،ایس ایچ او تھانہ سٹی ،ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور انچارج برانچز ڈی پی او آفس نے شرکت کی۔

ڈی پی او جہلم نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کیں اور کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر مشکوک افراد پر گہری نظر رکھی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ایس ڈی پی اوز اپنے حلقہ اختیار میں کرائم پاکٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے موثر گشت یقینی بنائیں،مویشی چوری کی روک تھام کے لیے پکٹنگ اور پٹرولنگ پلان پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز تفتیش ہائے کی خود مانیٹرنگ کریں،پراسیکیوشن سے قریبی رابطہ رکھتے ہوئے تفتیش میں پائے جانے والے سقم دور کریں۔

دوران میٹنگ سنگین نوعیت کے مقدمات میں سراغ رسانی ،گرفتاری ملزمان اور برآمدگی مال مسروقہ کو یقینی بنانے کی ہدایات کی گئیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ خواتین،بچوں اور معاشرے کے دیگر کمزور طبقات کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کیے جائیں، حکومت پنجاب کے ویژن NEVER AGAIN کے سلوگن کے تحت کمزور طبقات کے خلاف جرائم میں زیرو ٹالیرینس پالیسی پر عمل درآمد ممکن بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر بالخصوص منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے، اختیارات سے تجاوز پر سخت باز پرس ہوگی۔ تھانہ جات/ چوکیات اور پولیس دفاتر میں آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل فوری حل کئے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک کی آمد؛ جہلم میں گراں فروشوں نے سرکاری نرخ ناموں کو پاؤ ں تلے روند ڈالا

10 مارچ, 2024

جہلم میں نو تعینات سیدہ رملہ علی نے ڈپٹی کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

1 مئی, 2024

جہلم میں ناقص اور مضر صحت کیچپ کی فروخت، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

26 مارچ, 2025

جہلم میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، شہری پریشان

29 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں