Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریلوے مسافر اب بغیر پیسوں کے سفر کر سکیں گے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریلوے مسافر اب بغیر پیسوں کے سفر کر سکیں گے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریل گاڑی پر سفر کے دوران ریل کی منفرد آواز اور کوچز کی کھڑکیوں سے باہر نظر آتی ہریالی ہر کسی کو ٹرین میں سفر کرنے پر مجبور کر دیتی ہے،ایسے سفر کے شوقین افراد کیلئے اب پاکستان ریلوے نے جاز کیش کے ساتھ مل کر مسافروں کو نئی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے جاز کیش کے اشتراک سے اب مسافروں کیلئے نئی سہولت متعارف کرا کر ان کیلئے ایک شہر سے دوسرے شہر میں جانا آسان بنا دیا ہے۔

مسافراس سہولت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے آن لائن ایپ جاز کیش سے نہ صرف ریلوے کی ٹکٹیں خرید سکیں گے بلکہ پیسے بھی نہیں دینے پڑیں گے۔

ریل کے سفر کے شوقین افراد اب پہلے خریدو،بعد میں پیسے ادا کرو پالیسی کے تحت باآسانی ٹکٹ خرید کر سفر کر سکیں گے۔

اس پالیسی کے تحت جازکیش صارف ایک وقت میں 20ہزار روپے تک کی ٹکٹیں گھر بیٹھے ہی خرید سکیں گے اور ٹکٹوں کے پیسے 3 ماہ تک جازکیش کو جمع کروائیں گے۔

ذرائع کے مطابق جاز کیش کی جانب سے پیش کی جانے والی آفر کے بعد ریلوے حکام نے بھی منصوبے کی تکمیل کیلئے کام شروع کردیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بے اثر، جہلم میں گرانفروشی عروج پر

28 جون, 2026

پنڈدادنخان: عورت کی عفت میں خلل ڈالنے، تشدد کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

14 فروری, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں زیبی گینگ کے 3 کارندے گرفتار

13 مارچ, 2026

عید پر جہلم میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، سٹی ہاؤسنگ سے 6 گمشدہ بچے پولیس نے بحفاظت لواحقین سے ملا دیے

24 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں