Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: منشیات کیس کا فیصلہ، عدالت نے مجرم کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: منشیات کیس کا فیصلہ، عدالت نے مجرم کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
21 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: عدالت نے تھانہ ڈومیلی میں درج منشیات فروشی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 9 سال قید بامشقت اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق معزز عدالت نے تھانہ ڈومیلی میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 206/26، بجرم CNSA 9(1)6C، کا فیصلہ سنایا۔ مجرم محمد اشفاق ولد محمد اختر سکنہ ڈھوک رحم علی نے سال 2026 میں 1400 گرام چرس رکھنے اور منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا۔

جہلم پولیس نے مجرم کو جدید تفتیشی اور تکنیکی ذرائع کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا اور مقدمے کی تفتیش مکمل کرنے کے بعد ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان عدالت میں پیش کیا۔ عدالت میں پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد، گواہان کے بیانات اور پولیس کی مکمل تفتیش کی روشنی میں جرم ثابت ہو گیا، جس پر عدالت نے مجرم کو 9 سال قید بامشقت اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ منشیات فروشوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہلم پولیس منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے اور نوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ عوام بھی منشیات فروشوں کی نشاندہی کرکے پولیس کا ساتھ دیں، تاکہ معاشرے کو اس لعنت سے پاک کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
broken clouds
16° _ 16°
33%
2 m/s
اتوار
27 °C
پیر
28 °C
منگل
28 °C
بدھ
28 °C
جمعرات
16 °C

تازہ ترین

نادرا نے شادیوں کی ڈیجیٹل رجسٹریشن کا نیا نظام متعارف کرا دیا
21 نومبر, 2026
جہلم: سڑک حادثات کے متاثرین کی یاد میں آگاہی تقریب، طلباء و طالبات میں ہیلمٹ تقسیم
21 نومبر, 2026
جہلم میں چلتی ٹویوٹا وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر
21 نومبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن نئی آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، تاریخی عمارت کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری
21 نومبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت 5 ملزمان گرفتار
21 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام پر شفاف اور موثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب افتخار علی سہو

29 ستمبر, 2026

سوزوکی آلٹو متعدد نئی خصوصیات کے ساتھ متعارف، قیمت کتنی ہے؟

18 اپریل, 2025

جہلم: روڈ سیفٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، گنزا مارٹ یوٹرن بند اور حفاظتی اقدامات 15 روز میں مکمل کیے جائیں گے،علیزہ ریحان

27 ستمبر, 2026

ونٹر سپورٹس گالا کے ذریعے ضلع جہلم کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا موقع مل رہا ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

5 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں