Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں موٹرسائیکل شوروم میں آتشزدگی، متعدد موٹرسائیکلیں اور قیمتی سامان جل کر خاکستر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں موٹرسائیکل شوروم میں آتشزدگی، متعدد موٹرسائیکلیں اور قیمتی سامان جل کر خاکستر

محمد نبیل حسنویب ڈیسک
محمد نبیل حسن
ویب ڈیسک
22 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ شہر میں بسم اللہ چنگ چی شوروم کے قریب موٹرسائیکلوں کے ایک شوروم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شوروم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں شوروم میں کھڑی متعدد موٹرسائیکلیں اور قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جس کے باعث شوروم مالکان کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں موٹرسائیکلوں کے شوروم میں صبح کے وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ مبینہ طور پر الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم آتشزدگی کی حتمی وجہ کا تعین متعلقہ اداروں کی تحقیقات کے بعد ہی ہوسکے گا۔

اطلاعات کے مطابق شوروم کے مالک کو صبح 5 بج کر 15 منٹ پر آگ لگنے کا علم ہوا، جبکہ ریسکیو کنٹرول جہلم کو صبح 5 بج کر 46 منٹ پر واقعے کی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول جہلم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سوہاوہ سے ایک ایمبولینس جبکہ جہلم اور گوجر خان سے ایک، ایک فائر وہیکل جائے وقوعہ کی جانب روانہ کی۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کی اور آگ پر مکمل قابو پالیا، جس کے باعث مزید نقصان سے بچاؤ ممکن ہوسکا۔ حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی موقع پر جمع ہوگئی اور اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوششیں شروع کردیں۔ مقامی شہریوں نے اس موقع پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سوہاوہ میں ریسکیو 1122 کا دفتر موجود ہونے کے باوجود فائر بریگیڈ کی مستقل اور فعال سہولت موجود نہیں۔

شہریوں کے مطابق آگ لگنے کے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی موقع پر پہنچی، جبکہ اس وقت تک شوروم میں موجود قیمتی سامان اور موٹرسائیکلیں جل چکی تھیں۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ اگر سوہاوہ میں فائر بریگیڈ کی مستقل سہولت موجود ہو تو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی کے ذریعے قیمتی جان و مال کے نقصان کو کم کیا جاسکتا ہے۔

شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سوہاوہ میں فائر بریگیڈ کی مستقل اور فعال سہولت فوری طور پر فراہم کی جائے تاکہ آئندہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت امدادی کارروائی ممکن بنائی جاسکے اور قیمتی جان و مال کے نقصان سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
57%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
33 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
22 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی

31 مارچ, 2024

جہلم پولیس کی فوری کارروائی، گمشدہ بچی کو 15 منٹ میں تلاش کر کے لواحقین سے ملا دیا

5 اپریل, 2026

جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 5 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

13 اگست, 2026

میٹرک کے سالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہوں گے

25 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں