Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بعض جانور بھی انسانوں میں سنگین بیماریوں کا پتہ لگا سکتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بعض جانور بھی انسانوں میں سنگین بیماریوں کا پتہ لگا سکتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جب کسی بیماری کی درست تشخیص کی بات آتی ہے، توہمیں مہنگی، ہائی ٹیک مشینری اور آلات کی ضرورت ہوتی ہے جو جسم کی گہرائی تک دیکھنے کے قابل ہو تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ جسم میں آخر کیا خرابی ہے۔

اگرچہ یہ ہائی ٹیک آلات یقینی طور پر ضروری ہیں لیکن یہ بیماری کا پتہ لگانے کا واحد ذریعہ نہیں ہیں۔ کچھ جانور انسانوں میں نہ صرف بیماری کا پتہ لگانے بلکہ اس کا اظہار کرنے کی بھی حیرت انگیز صلاحیت رکھتے ہیں۔

ایسی بے شمار مثالیں ہیں جہاں بیماری سے متاثرہ افراد کو اپنے پالتو جانوروں سے معلوم ہوا کہ انہیں صحت سے متعلقہ کوئی سنگین مسئلہ ہے۔

مثالوں میں کتے کا چاٹنا، سونگھنا اور یہاں تک کہ اپنے مالک کی جلد کے کسی مخصوص حصے کو چبانے کی کوشش کرنا۔ ایسے حصے جن کے اندر بعد میں مہلک کینسر کے خلیات کی تشخیص کی گئی۔

درحقیقت جانوروں کی بہت سی اقسام جیسے خوردبینی کیڑوں سے لے کر چیونٹیوں، چوہوں اور کتوں تک، سبھی نے تجربات کے دوران براہ راست انسانوں یا ان کے حیاتیاتی نمونوں سے بیماریوں کا پتہ لگانے کا کامیابی سے مظاہرہ کیا ہے۔

ان میں سے بہت سی بیماریاں ممکنہ طور پر سنگین ہوتی ہیں، خاص طور پر کمزور اور مدافعتی نظام سے محروم مریضوں میں۔ اس لیے بیماری کا درست اور جلد پتہ لگانا ضروری ہے۔

اسی طرح شہد کی مکھیاں بھی انسانوں سے لیے گئے نمونوں سے بعض بیماریوں کی علامات کا پتہ لگا سکتی ہیں جن میں پھیپھڑوں کا کینسر، تپ دق اور کوروناوائرس شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بےخوابی کا شکار خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

3 جنوری, 2024

زوم ویڈیو کے جسمانی اور ذہنی منفی اثرات

29 نومبر, 2023

سوہاوہ اور پنڈدادنخان کے میڈیکل سٹوروں میں نشہ آور شربت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کا انکشاف

9 جنوری, 2025

جہلم: نجی لیبارٹریز کے مالکان لوٹ مار میں مصروف، ٹیسٹوں کے من مانے نرخ وصول کئے جانے لگے

24 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں