Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ترقی کے ویژن کو آگے بڑھائیں گی، ڈاکٹر فضل الحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ترقی کے ویژن کو آگے بڑھائیں گی، ڈاکٹر فضل الحق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈاکٹر فضل الحق فضلی نے کہا ہے کہ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے والد میاں محمد نواز شریف کے ترقی کے ویژن کو آگے بڑھائیں گی جس طرح انہوں نے مشکل ترین حالات سے دو چار پارٹی کو سہارا دیا اسی طرح وہ صوبہ پنجاب کو بھی بحرانوں سے نجات دلانے میں بھرپور کردار ادا کریں گی۔

مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کے پرسنل سیکرٹری ڈاکٹر فضل الحق فضلی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وطن عزیز کو ایشین ٹائیگر بنانا چاہتے تھے جس پر وہ تیزی سے کام بھی کر رہے تھے لیکن 2018 میں ان کے خلاف سازشیں تیار کی گئیں جس کی وجہ سے ملک وقوم کو نا قابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ اس مشکل ترین وقت میں مریم نواز ایک خاتون آہن بن کر سامنے آئیں اور مسلم لیگ ن کو نہ صرف بکھرنے سے محفوظ رکھا بلکہ عوامی سطح پر مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ کیا، آج ان کی ہی پر عزم جدو جہد کا ثمر ہے کہ مسلم لیگ ن انتخابات میں سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری۔

ڈاکٹر فضل الحق فضلی نے کہا کہ وہ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں جہلم کے حلقہ این اے 61 کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے منصوبوں کی تکمیل کے ساتھ نئے منصوبوں پر کام کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گورنمنٹ ہائی سکول پڑی درویزہ اور پھلڑے سیداں کے درمیان ہاکی میچ کا اہتمام

28 جولائی, 2024

رولز میں ترمیم: کسی بھی شہری کیلئے کسی بھی شہر میں پاسپورٹ بنوانا ممکن ہوگیا

31 اکتوبر, 2024

دینہ میں غیر قانونی سگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لاکھوں مالیت کا اسٹاک ضبط

14 اپریل, 2026

طلبہ صرف 2 ہزار میں ذاتی ای بائیک حاصل کریں!

21 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں