Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نئی دہلی میں سورج آگ برسانے لگا؛ بھارتی تاریخ کا سب سے گرم دن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نئی دہلی میں سورج آگ برسانے لگا؛ بھارتی تاریخ کا سب سے گرم دن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نئی دہلی: آج بھارتی دارالحکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52 اعشاریہ 3 سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ درجہ حرارت بدھ کو نئی دہلی کے مضافاتی علاقے منگیش پور میں ریکارڈ کیا گیا جو توقع سے 12 ڈگری زیادہ ہے۔

بھارت کا سب سے گرم علاقہ ریاست راجستھان کا ریگستانی علاقہ پھلودی ہے جہاں 2016 میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا جو کہ 51 ڈگری تھا۔

انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہلی میں 52 اعشاریہ 3 درجہ حرارت نے راجستھان کے 51 ڈگری سمیت سابقہ تمام ​​قومی ریکارڈ کو توڑ دیا۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ان حالات میں ہر عمر کے افراد کو ہیٹ اسٹروک ہونے کا بہت زیادہ امکان ہے جب کہ زیادہ عمر اور کمزور لوگوں کو سب سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔

بیان میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ ملک کے شمال مغربی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی لہر کل بروز جمعرات سے بتدریج کم ہونے لگے گی۔

خیال رہے کہ مئی 2022 میں دہلی کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت 49 اعشاریہ 2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھاجو کہ اُس تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔

بھارت میں شدید گرمی، بارشوں اور فوگ کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے جس نے دنیا بھر کے درجہ حرارت کو متاثر کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
48%
2 km/h
اتوار
23 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسجد نبویؐ کے صحن میں پُرنم ہوائیں پھیلانے والے پنکھوں میں خاص کیا ہے؟

2 جون, 2024

برطانیہ میں نوزائیدہ مسلم بچوں کے ناموں میں محمد سرِفہرست

13 دسمبر, 2023

کنڈکٹر کے صرف چار منٹ پر مشتمل باتھ روم بریک سے 125 ٹرینیں تاخیر کا شکار

30 نومبر, 2024

غزہ مارچ سب سے بڑی ریلی قرار، عرب میڈیا نے پاکستانی حکومت کو خاموش تماشائی سے تشیبہ دیدی

29 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں