Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انفینکس نے زیرو 30 کی قیمت کرکے اسے پاکستان میں پیش کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انفینکس نے زیرو 30 کی قیمت کرکے اسے پاکستان میں پیش کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
فوٹو: کمپنی
شیئر کریں

اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی انفینکس کی جانب سے گزشتہ ماہ ستمبر کے آغاز میں متعارف کرائے گئے فون ’زیرو 30 فائیو جی‘ کو پاکستان میں بھی پیش کردیا گیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ کمپنی نے فون کو پاکستان میں متعارف کراتے ہوئے اس کی قیمت بھی کم کردی اور ایک ہی ماہ میں 10 ہزار روپے کے قریب اس کی قیمت کم کی گئی۔

’انفینکس زیرو 30 فائیو جی‘ کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس میں 50 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا، جس کے سینسر بھی اپگریڈ کردیے گئے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ فون ولاگز کے لیے اب تک کا سب سے بہترین فون ہے، جس سے کوئی بھی سوشل میڈیا انفلوئنسر شاندار ولاگز بنا سکتا ہے۔

اسی طرح فون کے بیک پر بھی تین کیمرے دیے گئے ہیں اور کیمروں کے میگا پکسل بڑھانے سمیت ان کے سینسرز کو بھی اپگریڈ کردیا گیا ہے۔

’انفینکس: زیرو 30 فائیو جی‘ کے بیک پر 108 میگا پکسل کا مین کیمرا دیا گیا ہے جب کہ دوسرا 13 جب کہ تیسرا 2 میگا پکسل کا کیمرا ہے۔

اسی طرح فون کے فرنٹ پر دیے گئے 50 میگا پکسل کیمرے کے سینسرز کو بھی اپگریڈ کردیا گیا ہے۔

فون کی اسکرین 87۔6 انچ رکھی گئی ہے جب کہ پانچ ہزار ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ اس میں 68 واٹ کا چارجر دیا گیا ہے۔

فون میں اینڈرائیڈ 13 کا آپریٹنگ سسٹم جب کہ اوکٹاکور کا سی پی یو دیا گیا ہے۔

’انفینکس: زیرو 30 فائیو جی‘ کو 8 اور 12 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر فیچر بھی دیے گئے ہیں اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس میں سیکیورٹی فیچرز کو اپگریڈ کردیا گیا ہے۔

کمپنی نے فون میں بہترین ٹیکنالوجی کے حامل کیمرے استعمال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

فون کو ابتدائی طور پر گزشتہ ماہ یورپ میں متعارف کرایا گیا تھا لیکن اب اسے پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا گیا۔

پاکستان میں اسے متعارف کرائے جانے کے موقع پر کمپنی کی جانب سے ایونٹ بھی منعقد کیا گیا، جس میں معروف شوبز شخصیات اور ولاگرز نے بھی شرکت کی۔

کمپنی نے ستمبر میں اسے متعارف کراتے وقت اس کے 12 جی بی ریم اور 256 جی بی ماڈیول کی قیمت پاکستانی ایک لاکھ 8 ہزار روپے تک بتائی تھی۔

لیکن اب کمپنی نے اسے پاکستان میں ایک لاکھ روپے سے بھی کم قیمت میں فروخت کے لیے پیش کردیا جب کہ 8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری ماڈیول کی قیمت اس سے بھی کم رکھی گئی ہے۔

مجموعی طور پر فون کو پاکستان میں متعارف کراتے وقت اس کی قیمت میں 8 سے 10 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
50%
1 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آنر کا بجٹ فون ’پلے 50 پلس‘ متعارف

11 اکتوبر, 2023

سام سنگ گلیکسی ایس 24 کی مرمت پر آنے والے اخراجات کی تفصیل لیک ہو گئی

7 جنوری, 2024

آسان اقساط پر سرکاری موبائل فون کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کیا ہے؟

16 جنوری, 2024

انفینکس نے ہاٹ سیریز کا سستا فون پیش کردیا

1 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں