Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: حلقہ این اے 60 سے بلال اظہر کیانی اور حلقہ پی پی 24 سے سید رفعت زیدی نے میدان مار لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: حلقہ این اے 60 سے بلال اظہر کیانی اور حلقہ پی پی 24 سے سید رفعت زیدی نے میدان مار لیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
9 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: حلقہ این اے 60جہلم ون سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال اظہر کیانی نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ا میدوار حسن عدیل کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی جبکہ حلقہ پی پی 24سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سید رفعت زیدی نے میدان مار لیا۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024میں حلقہ این اے 60 جہلم ون میں کانٹے دار مقابلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و امیدوار ایم این اے بلال اظہر کیانی نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار حسن عدیل کو بھاری اکثریت سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔

مسلم لیگ (ن) کے بلال اظہر کیانی نے 99948ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مد مقابل امیدوار حسن عدیل نے 90474ووٹ اور تحریک لبیک پاکستان کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری زاہد اختر 24273 ووٹ حاصل کئے۔

حلقہ پی پی 24جہلم ون (تحصیل دینہ، سوہاوہ) سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے رفعت زیدی نے 55029جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار راجہ یاور کمال نے 49781ووٹ حاصل کیے، اسی طرح تحریک لبیک کے امیدوار سید عرفان حسین شاہ بخاری نے تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے 30031ووٹ حاصل کیے۔

مسلم لیگ (ن) کے بلال اظہر کیانی کی جیت پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا جشن جبکہ اسی طرح آزاد امیدوار پی پی 24رفعت زیدی کی جیت پر کارکنوں کا جشن کا سماں ہے۔

ضلع جہلم میں مسلم لیگ (ن ) نے دونوں قومی نشستوں پر چوہدری فرخ الطاف اور بلال اظہر کیانی نے کامیابی حاصل کی اور ضلع جہلم کی تینوں صوبائی اسمبلی کی نشستیں تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سید رفعت زیدی ، یاسر قریشی اور مشتاق احمدنے کامیابی حاصل کی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
70%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں خوشحالی بینک کا متاثرہ شہری قرضہ کلیئر ہونے کے باوجود حراسانی کا شکار

26 نومبر, 2025

جہلم سمیت پنجاب بھر میں معذورافرادکیلئے ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر

24 مئی, 2024

جہلم میں برائلر گوشت کی قیمتیں آسمان پر، شہری سراپا احتجاج

8 اپریل, 2025

جہلم میں 29 ان فٹ گاڑیاں بند، 1073 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان

21 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں