Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عالمی یوم جنگلات پر شجرکاری مہم، مشیر صحت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر نے پودے لگائے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عالمی یوم جنگلات پر شجرکاری مہم، مشیر صحت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر نے پودے لگائے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عالمی یوم جنگلات کے موقع پر مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی اور ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ضلع کچہری میں شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔ اس موقع پر ضلع بھر کے سرکاری و نجی دفاتر میں بھی سینکڑوں پودے لگائے گئے، جس کا مقصد پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت سرکاری اور نجی دفاتر میں افسران و ملازمین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور بڑی تعداد میں درخت لگائے۔

اس موقع پر مشیر صحت پنجاب ڈاکٹر اظہر کیانی نے کہا کہ جنگلات کی مسلسل کٹائی اور کمی کے باعث دنیا موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کی زد میں ہے، جن سے نمٹنے کے لیے ہر فرد کو شجرکاری میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ درخت نہ صرف ماحولیاتی آلودگی کو کم کرتے ہیں بلکہ زمین کی زرخیزی میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں جنگلات کا رقبہ عالمی معیار سے کم ہے، جسے پورا کرنے کے لیے بھرپور شجرکاری ناگزیر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سرسبز پاکستان ہی مستحکم پاکستان کی بنیاد ہے، اور اس مقصد کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانا ضروری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
77%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گھریلوصارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت 69 روپے 27 پیسے تک ہونے کا انکشاف

6 جولائی, 2024

پنجاب میں صحت کی بہتری کیلئے جہلم سے آغاز کر رہے ہیں، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

18 مئی, 2024

میڈیا کا درست اور ذمہ دارانہ کردار ملکی ترقی کی ضمانت ہے۔ مہر محمد الیاس، الیاس صادق وٹو

4 مارچ, 2025

پنڈدادنخان میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ منائی گئی

8 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں