Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میونسپل کمیٹی جہلم کے شعبہ تجاوزات کے ذمہ داران کی عدم توجہی، شہر میں تجاوزات مافیا چھا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میونسپل کمیٹی جہلم کے شعبہ تجاوزات کے ذمہ داران کی عدم توجہی، شہر میں تجاوزات مافیا چھا گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی کے شعبہ تجاوزات کے ذمہ داران کی عدم توجہی شہر میں تجاوزات مافیا چھا گیا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے تجاوزات کے خاتمہ کے احکامات بھی نظر انداز، شہر کے اہم چوک چوراہوں سمیت مصروف بازار وں اور سڑکوں پر بھی تجاوزات کی بھرمار ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے وسط میں واقع شاندار چوک سے ملحقہ ریلوے روڈ، تحصیل روڈ، سول لائن روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ سمیت بازاروں سڑکوں اور شہر کے چوک چوراہوں پر جگہ جگہ ریڑھی بانوں، لوڈ ر رکشہ اور چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں نے قبضہ جما رکھا ہے ، سول لائن روڈ ، اولڈ جی ٹی روڈ، تحصیل روڈ اور ریلوے روڈ پر تجاوزات کی وجہ سے لڑائی جھگڑے روزانہ کا معمول بن چکے ہیں۔

تجاوزات کے باعث شہر کی سڑکوں پر ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کا گزرنا تو در کنار پیدل چلنا بھی محال ہو چکا ہے ، میونسپل کمیٹی کے شعبہ انسداد تجاوزات اور ٹریفک پولیس کا عملہ صرف رکشہ ڈرائیوروں اور ریڑھی بانوں کو لائنوں میں لگاتے نظرآتے ہیں ۔

شہریوں کی شکایت کے باوجود ڈی ایس پی ٹریفک ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ شہریوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پولیس،ڈی آئی جی ٹریفک، چیف سیکرٹری پنجاب ، سیکرٹری بلدیات ، محتسب پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مویشی باڑوں کے فضلےسیوریج کے نظام کی بندش کا سبب بننے لگے

14 نومبر, 2024

جہلم: مرغیوں کے فضلے سے بھری گاڑیاں شہریوں کیلئے وبال جان، شدید بدبو سے سانس لینا محال

7 جنوری, 2026

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جہلم کی تمام تحصیلوں میں مساجد اور شہروں کی صفائی کا خصوصی آپریشن

22 اگست, 2025

16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا کمی؟

13 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں