Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں جنرل الیکشن کے حوالے سے جامع لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں جنرل الیکشن کے حوالے سے جامع لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
21 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جنرل الیکشن کے حوالے سے جامع لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے، تمام ضروری اقدامات بروقت مکمل کئے جائیں گے تاکہ اس قومی ذمہ داری کو احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کوئی روکاوٹ در پیش نہ آئے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم/ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے سرکاری کالجز کے پرنسپل کے ساتھ اجلاس میں کہی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ الیکشن کی ڈیوٹی میں سب سے بڑی تعداد محکمہ ایجوکیشن کے ملازمین کی ہے جبکہ اکثر پولنگ سٹیشن بھی سکولوں کالجوں میں بنائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس لئے شرکاء اجلاس اپنے تجربے کی روشنی میں الیکشن کے حوالے سے مسائل و ضروریات پر تجاویز بھی پیش کریں تاکہ انتظامات کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: عمران خان پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزان کر سکتا ہے، میاں اسد سلطان

11 جون, 2024

دینہ کا رورل ہیلتھ سینٹر اب ایک ماڈل ہسپتال کی صورت اختیار کر چکا ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

31 مئی, 2025

پاکستانی سیاست میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال

18 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان میں مبینہ گھریلو تنازع پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

13 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں