Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں مبینہ گھریلو تنازع پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں مبینہ گھریلو تنازع پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان کے علاقے جلالپور شریف میں مبینہ گھریلو تنازع کے بعد ایک نوجوان نے گندم کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والی زہریلی گولیاں کھا لیں، جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے جلالپور شریف میں کامران گل ولد گل محمد نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کے باعث زہریلی گولیاں نگل لیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہل خانہ نے انہیں فوری طور پر قریبی مرکزِ صحت منتقل کیا، جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت کے پیش نظر انہیں مزید علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال جہلم ریفر کر دیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق نوجوان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، تاہم اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کی وجوہات اور دیگر پہلوؤں سے متعلق متعلقہ ادارے تحقیقات کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: روہتاس انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج جھنگ چک میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی

28 اپریل, 2025

جہلم آنے والی حاملہ خاتون نےبس میں بچےکوجنم دیدیا

16 نومبر, 2023

عمران خان چاہتے ہیں معاملات بہتری کی طرف جائیں، فواد چوہدری

15 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں فول پروف سکیورٹی کیلئے پولیس کی موک ایکسرسائز، مختلف اداروں کی شرکت

13 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں