Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صوبائی وزیر قانون نے 25 لاکھ روپے گرانٹ کا چیک پنڈدادنخان بار ایسوی ایشن کے حوالے کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صوبائی وزیر قانون نے 25 لاکھ روپے گرانٹ کا چیک پنڈدادنخان بار ایسوی ایشن کے حوالے کر دیا

محمد وسیم
محمد وسیم
3 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان بار ایسوسی ایشن کو صوبائی وزیر قانون کی جانب سے 25 لاکھ روپے گرانٹ کا چیک فراہم کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون صہیب بھرتھ کی جانب سے پنڈدادنخان بار ایسوسی ایشن کے لیے 25 لاکھ روپے گرانٹ کا چیک فراہم کیا گیا۔ یہ چیک بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری راجہ اخلاق احمد ایڈووکیٹ اور صدر چوہدری سوہندہ خان نے وصول کیا۔

اس اہم موقع پر سابق صدر بار چوہدری خضر حیات ایڈووکیٹ اور سینئر وکیل مرزا مظہر محمود بیگ ایڈووکیٹ بھی موجود تھے، جنہوں نے اس اقدام کو بار اور وکلا برادری کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

تقریب میں صوبائی وزیر قانون کی خصوصی دعوت پر سابق ایم پی اے چوہدری حاجی ناصر محمود للِہ نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے بار ایسوسی ایشن کو دی گئی مالی معاونت کو خطے میں قانونی سہولیات کے فروغ کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا۔

وکلا برادری نے صوبائی وزیر قانون کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ایسے اقدامات مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نان فائلرز پر پابندیاں مزید سخت؛ اب جائیداد کی خریداری پر کتنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟

18 جون, 2025

دینہ میں خاتون سے گن پوائنٹ پر طلائی زیورات چھیننے والے 2 ڈکیت گرفتار

6 اپریل, 2024

ضلع جہلم میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو تمام سہولیات فراہم کریں گے، صباء سحر

18 دسمبر, 2024

سوہاوہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 4 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

17 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں