Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فری میڈیکل کیمپ میں خدمات انجام دینے والے طبی عملے میں تقسیم اسناد کی تقریب؛ انسانیت کی خدمت کا انعام اللہ تعالیٰ دے گا، قونصل جنرل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فری میڈیکل کیمپ میں خدمات انجام دینے والے طبی عملے میں تقسیم اسناد کی تقریب؛ انسانیت کی خدمت کا انعام اللہ تعالیٰ دے گا، قونصل جنرل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے تحت فری میڈیکل کیمپ میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر معاونین میں تقسیم اسناد کی تقریب پاکستان قونصلیٹ کے ہال میں منعقد ہوئی۔

پاکستان کمیونٹی کو فری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر پندرہ دن کے بعد پاکستان قونصلیٹ میں یہ کیمپ لگایا جاتاہے۔ کمیونیٹی کو یہ طبی سہولیات گذشتہ 20 سالوں سے مفت فراہم کی جارہی ہیں۔

پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے نائب صدر محمد شریف زمان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے بتایا کہ کیمپ آنے والے مریضوں کو طبی معائنہ کے بعد ادویات بھی مفت فراہم کی جاتی ہئں۔ سوسائٹی فری میڈیکل کیمپ کے علاوہ مستحق خاندانوں کی امداد اور طلباء کے تعلیمی اخراجات کے لئے بھی مدد کرتی ہے۔

سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد عبید نے preventiv health کے بارے میں بتایا کہ کس طرح قدرتی غذائیں استعمال کر کے بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ فری میڈیکل کیمپ کے انچارج محمد یونس نے سوسائٹی کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سوسائٹی کے تحت پاکستان میں ایک پاکستان کڈنی سنٹر بھی چلا رہی ہے جہاں گردوں کی بیماریوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔

تقریب کے مہمان خصوصی قونصل جنرل خالد مجید نے سوسائٹی کی کمیونیٹی کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمات کا انعام تو اللہ تعالی ہی دے گا۔ تعریفی سیرٹیفیک دینے سے اس میڈیکل کیمپ میں شرکت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ۔ انہوں نے کہا کہ اپ لوگ قبل تحسین ہیں کہ چھٹی کا دن جو کہ اپنی فیملی کے ساتھ گزرانے کے لئے ہوتا ہے اپ اس دن اس کیمپ میں آ کر انسانیت کی خدمت کرتے ہیں۔

قونصل جنرل نے بتایا کہ قونصلیٹ کی نئی عمارت ان شاء اللہ اس سال کے اخر تک تیار ہو جائے گی نئی عمارت میں میڈیکل کیمپ کے لئے 4 کمرے مختص کئے گئے ہیں۔ تقریب کے اختتام پر میڈیکل کیمپ اپنی خدمات فراہم کرنے والوں میں اسناد تقسیم کی گئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
58%
3 km/h
اتوار
25 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اوورسیز پاکستانی اپنے مسائل سے آگاہ کریں، حل کریں گے، قمر رضا

18 دسمبر, 2024

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے اقتصادی تعلقات میں بزنس کمیونٹی کا کلیدی کردار ہے، جاوید ملک

7 مارچ, 2024

120 پاکستانیوں نے امریکا میں اعلیٰ تعلیم کے لیے فلبرائٹ اسکالرشپ حاصل کرلی

11 جولائی, 2024

پاکستان کو غیر معمولی معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، الزبتھ ہورسٹ

13 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں