Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ملٹی نیشنل کمپنیوں کا جعلی موبل آئل فروخت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ملٹی نیشنل کمپنیوں کا جعلی موبل آئل فروخت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کی عدم توجہی کی وجہ سے جہلم شہر سمیت چاروں تحصیلوں اور اس کے گردو نواح میں استعمال شدہ موبل آئل کو دوبارہ ری سائیکل کرکے بااثر مافیا آٹو سٹورز اور موٹر سائیکل مکینکوں کے پاس دوبارہ فروخت کرنے میں مصروف جس سے لوگوں کی لاکھوں ،کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچنے لگا۔

ملٹی نیشنل کمپنیوں اور ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کررکھی ۔ جہلم، دینہ، سوہاوہ اور پنڈدادنخان کی عوام کو جعلی موئل آئل مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔

شہرکے عوامی اور سماجی حلقوں نے کمشنرراولپنڈی ، ڈپٹی کمشنر جہلم سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ جعلی موئل آئل فروخت کرنے والے مافیاز کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں تاکہ شہری اپنی گاڑیوں کو ناکارہ ہونے سے بچاسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
39%
3 m/s
جمعہ
25 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے 55 سالہ راہگیر جاں بحق

1 مارچ, 2024

شہریوں کو صاف ستھرا، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کی اولین ترجیح ہے، اصغر قریشی

31 مئی, 2026

عید الاضحیٰ پر جہلم میں الیکٹرک جھولوں پر پابندی عائد کر دی گئی

10 جون, 2024

جہلم میں مبینہ پولیس مقابلے کے ذمہ دار پولیس اہلکار، ملزم اور پولیس اہلکار کی گفتگو سامنے آ گئی

29 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں