پنڈدادنخان: للِہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم کی شناخت محمد دلاور کےنام سے ہوئی ہے، ملزم نے لڑکے کو جھاڑیوں میں لے جا کر اس کے ساتھ بدفعلی کی اور ساتھ ویڈیوبنائی۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔