Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک سے قبل ضلع جہلم سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی لہر میں تیزی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک سے قبل ضلع جہلم سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی لہر میں تیزی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافی ریکارڈ کیا گیا۔ رواں ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کے دام بڑھ گئے۔ ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پیاز، آلو، ٹماٹر اور انڈے سمیت کئی اشیاء مہنگی ہو گئیں، ایک ہفتے کے دوران پیاز کی فی کلو قیمت 178 روپے سے بڑھ کر 238 روپے ہوگئی۔

رواں ہفتے کے دوران آلو فی کلو 13 روپے 36 پیسے بڑھی، ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 19 روپے 26 پیسے مہنگے ہوئے۔

ایک ہفتے کے دوران انڈوں کی فی درجن قیمت میں 6 روپے 71 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

رواں ہفتے ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 140 روپے 59 پیسے مہنگا ہوا۔ پیٹرول، جلانے کی لکڑی، بیف اور مٹن بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

رواں ہفتے چکن، چائے، بریڈ اور گڑ سمیت 14 اشیاء سستی بھی ہوئیں۔

ایک ہفتے کے دوران چکن 31 روپے 6 پیسے فی کلو سستا ہوا، چاول، چینی، مصالحہ اور دال مسور بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

جبکہ ایک ہفتے کے دوران تازہ دودھ، دہی سمیت 23 اشیاء کے دام مستحکم رہے۔

مارچ کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مہنگائی کا مجموعی پارہ 32 اعشاریہ 39 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
59%
1 km/h
بدھ
25 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 196 افراد کی چیکنگ

10 مئی, 2025

ریسکیو 1122 جہلم نے عید کے تینوں روز 343 افراد کو ریسکیو کیا

24 مارچ, 2026

جہلم: شہری سہولیات کی بہتری اور شکایات کے فوری ازالے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، علیزہ ریحان

5 ستمبر, 2026

سوہاوہ میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

24 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں