Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: وچلہ بیلہ کے 7 دیہات ترقی یافتہ دور میں پل کی تعمیر مکمل نہ ہونے سے مشکلات سے دوچار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: وچلہ بیلہ کے 7 دیہات ترقی یافتہ دور میں پل کی تعمیر مکمل نہ ہونے سے مشکلات سے دوچار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وچلہ بیلہ کے 7 دیہات آج کے ترقی یافتہ دور میں پل کی تعمیر مکمل نہ ہونے کیوجہ سے سخت مشکلات سے دوچار، علاقہ مکینوں نے فوری پل کی تعمیر مکمل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق حکومت نے وچلہ بیلہ پل جو کہ دریائے جہلم پر تعمیر ہونا تھا جس کا 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے ۔ حکومت کی تبدیلی کے بعد سابق حکومت نے علاقہ مکینوں کو سہولیات پہنچانے کی بجائے سیاسی بدلہ لیتے ہوئے فنڈز روک لئے ، جس کی وجہ سے آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی وچلہ بیلہ کے مکین ڈولی لفٹ کے ذریعے دریا عبور کرنے پر مجبور ہیں۔

مکینوں کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے علاقہ مکینوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پل کی تعمیر شروع کروائی اس طرح دریائے جہلم پر تعمیر ہونے والے پل کا کام 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے لیکن جیسے ہی حکومت کی تبدیلی ہوئی تو پل کی تعمیر کے فنڈز روک دیئے گئے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔

علاقہ مکینوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ وچلہ بیلہ پل کو مکمل کروایا جائے تاکہ علاقہ مکینوں کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں میلاد کانفرنس 27 اگست کو منعقد ہو گی

26 اگست, 2025

جہلم: یوم عاشور پر ٹریفک کی روانی کیلئے اضافی نفری تعینات کی جائے گی، ڈی ایس پی خرم فیاض ستی

1 جولائی, 2025

جہلم: زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، چوہدری احسان

26 اپریل, 2026

جہلم میں جی ٹی روڈ پر ٹرک اور ہائی ایس وین میں تصادم، چار افراد زخمی

15 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں