Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں نگہبان رمضان کارڈ سے غیر قانونی کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار، رقم برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں نگہبان رمضان کارڈ سے غیر قانونی کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار، رقم برآمد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: پولیس نے نگہبان رمضان کارڈ میں رقم کی کٹوتی کرنے والے ملزم کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے نگہبان رمضان کارڈ کے تحت امدادی رقوم کی ادائیگی کے دوران غیر قانونی کٹوتی کرنے والے ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے مستحقین سے دھوکے سے ہتھیائی گئی 2,200 روپے کی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ پنڈدادنخان کے علاقے میں ملزم وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نگہبان رمضان کارڈ کے تحت ملنے والی امدادی رقم کی ادائیگی کے دوران مستحق افراد سے مختلف حیلے بہانوں سے رقم کاٹ رہا تھا اور انہیں مکمل رقم فراہم نہیں کرتا تھا۔

ترجمان جہلم پولیس نے کہا کہ سرکاری امدادی اسکیموں میں بدعنوانی اور مستحقین کے استحصال کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ جہلم پولیس عوام کے حقوق کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، اور سرکاری امداد میں خردبرد یا استحصال کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں 11 سالہ اور 9 سالہ بچوں سے مبینہ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

6 جولائی, 2026

للِہ جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ میں تاخیر، پنڈدادنخان بار ایسوی ایشن کا وزیر اعلی کو خط، ہڑتال کا اعلان

10 جنوری, 2025

دینہ پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری مجرم گرفتار

14 جولائی, 2025

عام انتخابات کی تیاریاں دوسرے مرحلے میں داخل، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری لائیو رپورٹنگ

Sponsored
LiveLive

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں