Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
14 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں پاکستان کا 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبہ اور پرعزم طریقے سے منایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی دینہ میں 78ویں یوم آزادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد فیصل، تحصیلدار دینہ شمشیر حیدر رانجھا سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

میونسپل کمیٹی پارک میں منعقد کی گئی تقریب میں سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا، ریسکیو 1122 اور پولیس نے سلامی پیش کی، اور قومی ترانہ کے بعد تقریب کا آغاز ہوا۔

خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد نے کہا کہ آزاد وطن میں زندگی گزارنے جیسی کوئی نعمت نہیں، یہ سب ہمارے بڑوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ نوجوان نسل بھرپور تعلیم حاصل کرے تاکہ ملک و قوم کی خدمت کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسا ملک دنیا میں کہیں نہیں، ہم زندہ دل قوم ہیں جو مشکل وقت میں یکجہتی کا مظاہرہ کرتی ہے۔

تقریب سے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ایک آزاد ملک میں سکون کی سانس لے رہے ہیں، ہماری مسلح افواج نے جس طرح ملک دشمن بھارت کو سبق سکھایا وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

تقریب میں راجہ مبارک کیانی، راجہ افرا سیاب، ملک وقار، سابق چیئرمین شیخ اکرام الٰہی، میاں عتیق، چوہدری محبوب، الیاس ڈار، طارق خان، چوہدری کبریہ، راجہ سرفراز لمبردار، ملک صداقت، راجہ ساجد نواز اور دیگر نے بھی شرکت کی اور یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں موسم سرما کاآغاز ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی

8 دسمبر, 2023

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا مین بازار کا دورہ، بیوٹیفکیشن سکیم کے تحت جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

4 مئی, 2026

جماعت اسلامی دکھ کی ہر گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری

29 جنوری, 2024

سوہاوہ میں وکیل کے گھر دھاوا، ڈی پی او جہلم کا فوری نوٹس، قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں