Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجٹ میں 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کے بعد موبائل فون مہنگے ہوگئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجٹ میں 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کے بعد موبائل فون مہنگے ہوگئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حکومت کی جانب سے بجٹ میں نئے موبائل فون کی فروخت پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کرنے کے بعد سستے فون مہنگے ہوگئے۔

میڈیارپورٹ کے مطابق جہلم کی موبائل فون کی خریدوفروخت کی سب سے بڑی مارکیٹوں میں ان دنوں گاہکوں اور دکانداروں کے مابین تکرار کے مناظر زیادہ دیکھنے میں آ رہے ہیں کیونکہ رواں ہفتے سے 18 فیصد جی ایس ٹی کا اطلاق ہو چکا ہے۔

نیا موبائل خریدے کیلئے مارکیٹ آنے والے محمد فاروق نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ میں نے ایک موبائل خریدنا تھا۔ پہلے اس کی قیمت چیک کر کے گیا تھا اور پیسے اکھٹے کیے۔

آج خریدنے آیا ہوں تو وہی موبائل 63 ہزار روپے کا تھا اب وہ کہہ رہے ہیں کہ اس کی قیمت 72 ہزار روپے ہے۔ 9 ہزار روپے اس کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ میں نے پہلے والے پیسوں کا بندوبست مشکل سے کیا تھا، اب نہیں لے کر جا رہا ہوں۔ دیکھتے ہیں اب کیا کرنا ہے۔ کوئی استعمال شدہ فون لوں گا ۔

رواں ہفتے موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافے پر شکوہ کناں صرف محمد فاروق ہی نہیں ہیں بلکہ ہر وہ شخص ہے جو موبائل فون خریدنے کے لیے مارکیٹ جا رہا ہے۔

سدرہ اسحاق کا کہناتھا کہ جو موبائل خریدنا تھا اس کی قیمت 36 ہزار روپے بڑھ چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے ایک اینڈرائیڈ فون لینا تھا جس کی قیمت دو لاکھ پانچ ہزار روپے تھی آج وہ کہہ رہے ہیں کہ دو لاکھ 43 ہزار ہو چکی ہے، یہ تو سراسر زیادتی ہے۔

دکاندار کہہ رہے ہیں کہ جی نیا ٹیکس لگا ہے۔ حکومت سے جا کر پوچھیں۔ دوسری جانب تاجر بھی اس فیصلے سے نالاں ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
few clouds
16° _ 16°
47%
2 m/s
پیر
27 °C
منگل
27 °C
بدھ
28 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
24 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں للِہ سرائے مارٹن روڈ پر مسافر وین گہری کھائی میں جا گری، 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی
15 نومبر, 2026
سوہاوہ: عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا، بلال اظہر کیانی
15 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا رات گئے اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
15 نومبر, 2026
جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا
15 نومبر, 2026
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے، فواد چوہدری
15 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، سال 2024 سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

15 جولائی, 2026

جہلم میں دیرینہ رنجش پر 35 سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، ملزم فرار

21 جنوری, 2025

سوہاوہ: سپرسیون کرکٹ ٹورنامنٹ بڑاگواہ عدنان کیانی کی ٹیم نے سنسی خیز مقابلہ کے بعد جیت لیا

13 اپریل, 2025

جہلم میں تین موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم، 30 سالہ نوجوان جاں بحق

24 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں