Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الاضحیٰ کی آمد؛ جہلم میں درجنوں نئی بھکاری بستیاں قائم، شہری ذہنی اذیت میں مبتلا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الاضحیٰ کی آمد؛ جہلم میں درجنوں نئی بھکاری بستیاں قائم، شہری ذہنی اذیت میں مبتلا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی جہلم شہر اور گردونواح میں بھکاریوں کی یلغار شروع ہو چکی ہے۔ درجنوں نئی بھکاری بستیاں قائم ہو گئی ہیں جس کے باعث شہری شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

شہریوں کے مطابق جیسے جیسے قربانی کے دن قریب آ رہے ہیں، ویسے ویسے شہر کے چوکوں، بازاروں اور اہم شاہراہوں پر پیشہ ور بھکاریوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بھیک مانگنے والوں میں خواتین، بچے، دوشیزائیں اور بزرگ شامل ہیں، جو مختلف روپ دھار کر شہریوں سے پیسے بٹور رہے ہیں۔

شکایات میں بتایا گیا ہے کہ بھکاریوں کی یہ "فوج” طلوع آفتاب کے ساتھ ہی شہر پر حملہ آور ہو جاتی ہے اور یہ سلسلہ رات گئے تک جاری رہتا ہے۔ شہریوں کو دکانوں، گاڑیوں، اور فٹ پاتھوں پر چلنا دشوار ہو چکا ہے، جبکہ ٹریفک کے بہاؤ میں بھی رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔

اگرچہ حکومت پنجاب کی جانب سے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف قانون سازی کی جا چکی ہے اور پنجاب اسمبلی سے بل کی منظوری بھی دی گئی ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ کی خاموشی اور عدم توجہی لمحہ فکریہ بن چکی ہے۔

شہری حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے تاکہ بازاروں اور عوامی مقامات کو پیشہ ور بھکاریوں سے پاک کیا جا سکے اور شہریوں کو پرسکون ماحول میسر آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 41 سالہ شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

31 اگست, 2025

ستھرا پنجاب پروگرام ناکام؛ جہلم میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، عوام کا جینا دوبھر

10 دسمبر, 2024

رمضان المبارک نزول رحمت اور برکتوں کا مہینہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی

12 مارچ, 2024

جہلم پولیس ہمیشہ کی طرح یوم علیؑ کو پر امن بنانے کے لئےپر عزم ہے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

30 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں