Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کے تعاون سے جہلم کو ایک محفوظ اور مثالی ٹریفک نظام فراہم کیا جا سکتا ہے، ڈی ایس پی ٹریفک خرم ستی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کے تعاون سے جہلم کو ایک محفوظ اور مثالی ٹریفک نظام فراہم کیا جا سکتا ہے، ڈی ایس پی ٹریفک خرم ستی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر ٹریفک پولیس جہلم نے شہر بھر میں ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے بھرپور اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

ڈی ایس پی ٹریفک خرم ستی کی قیادت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تمام اہم چوک، چوراہوں اور مرکزی سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹوں سے بچایا جا سکے اور سفر کو آسان بنایا جا سکے۔

پولیس کے مطابق ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ مخصوص اوقات میں صرف مقررہ روٹس پر ہیوی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ اس اقدام سے سڑکوں پر دباؤ کم ہوا ہے اور حادثات کی شرح میں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھی سخت کارروائی جاری ہے۔ شاندار چوک اور دیگر مرکزی علاقوں میں غلط پارکنگ کے خلاف آپریشن کے دوران گاڑیوں کو لفٹر کی مدد سے ہٹا کر بند کیا جا رہا ہے جبکہ مالکان کو جرمانے کیے جا رہے ہیں۔

اس کے علاوہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کم عمر اور ناتجربہ کار ڈرائیورز کو سڑک پر آنے سے روکا جا رہا ہے۔ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے کاغذات، رجسٹریشن اور ڈرائیونگ لائسنس کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔

شہری حلقوں نے ٹریفک پولیس کی ان کارروائیوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات سے شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوئی ہے اور عوامی شکایات میں نمایاں کمی آئی ہے۔

ڈی ایس پی ٹریفک خرم ستی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹریفک قوانین پر عمل کریں، ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں اور کم عمر افراد کو گاڑیاں چلانے سے روکیں تاکہ قیمتی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کے تعاون سے جہلم کو ایک محفوظ اور مثالی ٹریفک نظام فراہم کیا جا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موجودہ ملکی صورتحال میں محکمہ شہری دفاع کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر چکا ہے، چوہدری بلال عارف

5 مئی, 2025

گندم کی کٹائی؛ ملک کے طول و عرض سے مختلف زبانیں بولنے والے سینکڑوں افراد جہلم پہنچ گئے

28 اپریل, 2024

سرکاری مراکز صحت میں عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

8 ستمبر, 2026

صحت کی دستک؛ کیپٹن عطا ء اللہ خان ڈسٹرکٹ کونسل ڈسپنسری پڑی درویزہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

28 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں