Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امیر المومنین حضرت علیؑ کی پوری زندگی اطاعت رسول، تقسیم علم، قیام عدل اور مظلوموں کی حمایت سے عبارت ہے، سید اشتیاق حسین کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امیر المومنین حضرت علیؑ کی پوری زندگی اطاعت رسول، تقسیم علم، قیام عدل اور مظلوموں کی حمایت سے عبارت ہے، سید اشتیاق حسین کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی پوری زندگی اطاعت رسول، تقسیم علم، قیام عدل اور مظلوموں کی حمایت سے عبارت ہے، تعجب تو اس بات پر ہے کہ کبھی انسان اس حد تک بھی گر جاتا ہے کہ شب ہائے قدر میں زیادہ ثواب کی نیت سے حضرت علی علیہ السلام جیسی اعلی و ارفع صفات کی مالک شخصیت کو قتل کرتا ہے۔مسجد کوفہ میں ثواب و اجر کی نیت سے ابن ملجم کی دہشت گردی تاریخ اسلام کا بدنما باب ہے۔

ان خیالات کا اظہار شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید اشتیاق حسین کا ظمی نے یوم شہادت علی کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی مساجد، امام بارگاہوں، فوجی چھاؤنیوں، آرمی، مسافروں اور نہتے مسلمانوں پر دہشت گردی کرنے والے انسان نما بھیڑیے ابن ملجم کی فاسد تعلیمات پر عمل پیرا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے کے لیے امیر المومنین کی تعلیمات مشعل راہ ہیں امت مسلمہ اور بالخصوص وطن عزیز کو آج جن دہشت گردوں کا سامنا ہے، حضرت علی علیہ السلام کو بھی ایسے ہی دہشت گردوں کے خلاف جنگ نہروان کے نام سے آپریشن کرنا پڑا۔

علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی نے دہشت گردی کے نتیجے میں فوجی جوانوں کی شہادتوں اور چائنیز مہمانوں کی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
clear sky
16° _ 16°
34%
2 m/s
جمعرات
29 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
26 °C
اتوار
28 °C
پیر
16 °C

تازہ ترین

جہلم میں الیکٹرک بس اسٹاپس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف، شہریوں کا اظہار تشویش
18 نومبر, 2026
جہلم کے وقاص قریشی نے انٹر ریجن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2026 میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
18 نومبر, 2026
دیہی عوام کے تجربات اور مسائل کو حکومتی پالیسی سازی کا حصہ بنانا ضروری ہے، بلال اظہر کیانی
18 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کمیٹی کا اجلاس، طبی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
18 نومبر, 2026
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر
18 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں چوری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث زیبی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

8 جولائی, 2025

شدید بارشوں کا الرٹ، دریاؤں میں طغیانی اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

20 جولائی, 2026

شدید گرمی کے بعد بارشیں برسانے والا سٹم آج سے پاکستان میں داخل ہوگا

1 مئی, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی زیر نگرانی کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری

3 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں