Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شدید گرمی کے بعد بارشیں برسانے والا سٹم آج سے پاکستان میں داخل ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شدید گرمی کے بعد بارشیں برسانے والا سٹم آج سے پاکستان میں داخل ہوگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا جس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی۔ بارشوں اور تیز ہواؤں کے آنے سے جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسم میں بہتری متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے اس سسٹم کے داخل ہونے سے جہلم اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، جو شدید گرمی کے بعد شہریوں کے لیے راحت کا باعث بنے گی۔

اس وقت جہلم سمیت پنجاب بھر کے بیشتر اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ جہلم میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے، جبکہ جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 44 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی جا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: زیر تعمیر ٹراما سینٹرز جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کیلئے 35 ملین کے فنڈز جاری کریں گے، مریم اورنگزیب

10 مئی, 2024

ستھرا پنجاب مہم ضلع جہلم میں نہایت مؤثر طریقے سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

28 اکتوبر, 2024

دینہ میں مہنگے داموں گیس سلنڈر فروخت کرنے پر دو گیس پلانٹس کو بھاری جرمانے

19 جون, 2025

جہلم میں بچوں کیلئے مضر صحت اشیاء کی فروخت جاری، انتظامیہ خاموش

1 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں