Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: میٹرک امتحانات کی شفافیت یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے امتحانی مراکز کے دورے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: میٹرک امتحانات کی شفافیت یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے امتحانی مراکز کے دورے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر میٹرک کے سالانہ امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز نے ضلع بھر کے مختلف امتحانی مراکز کے اچانک دورے کیے۔

دوروں کے دوران افسران نے امتحانی عمل، انتظامی امور اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے مانیٹرنگ سسٹم، عملے کی حاضری اور پیپرز کی ترسیل کے عمل کو چیک کیا۔

انتظامی افسران نے کمرہ امتحان میں روشنی، پینے کے صاف پانی اور بیٹھنے کے مناسب انتظامات کا بھی معائنہ کیا اور امتحانی عملے کو ہدایت کی کہ بوٹی مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ امتحانات کو مکمل طور پر شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد کروایا جائے اور کسی بھی قسم کی نقل یا بدعنوانی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

افسران کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ امتحانات کے بہتر انعقاد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ طلبہ کو یکسو اور سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے، جبکہ ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی نگرانی میں تمام امتحانی مراکز کی کڑی مانیٹرنگ جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
42%
1 m/s
پیر
22 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح اضافہ، ڈیم 75 فیصد بھر گیا

22 اگست, 2025

وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ چند ہفتوں میں ضلع جہلم کا دورہ کریں گی، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

20 فروری, 2025

پنڈدادنخان کا بہادر سپوت ایف سی کا جوان مادر وطن پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

19 مارچ, 2026

پنجاب کے تمام کالجز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

17 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں