Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اے آئی ٹیکنالوجی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں، محققین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اے آئی ٹیکنالوجی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں، محققین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ابھی اسپتال کے ایمرجنسی روم میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔

چیٹ جی پی ٹی ممکنہ طور پر کچھ مریضوں کے لیے غیر ضروری ایکس رے اور اینٹی بائیوٹکس تجویز کرسکتی ہے جبکہ دوسروں کواسپتال میں داخل کرنے کا مشورہ دے سکتی ہے جنہیں علاج کی ضرورت نہیں ہوگی۔

محققین نے اپنے نتائج نیچر کمیونیکیشنز کے جریدے میں رپورٹ کیے ہیں۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو کے پوسٹ ڈاکٹریٹ اسکالر اور سرکردہ محقق کرس ولیمز  نے کہا کہ یہ طبی ماہرین کے لیے ایک قیمتی پیغام ہے کہ وہ ان اے آئیماڈلز پر اندھا اعتماد نہ کریں۔

ولیمز  نے نیوز ریلیز میں مزید کہا کہ چیٹ جی پی ٹی طبی امتحان کے سوالات کے جوابات دے سکتا ہے اور کلینیکل نوٹس تیار کرنے میں مدد کر سکتا ہے لیکن یہ فی الحال ایسے حالات کے لیے ڈیزائن نہیں کیا گیا ہے جس میں ایک سے زیادہ پہلوؤں پر غور و فکر کی ضرورت ہوتی ہے جیسے کہ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے حالات۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
41%
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کم بلڈ پریشر کی مختلف اقسام اور وجوہات

29 فروری, 2024

زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرار

3 جولائی, 2024

گیس کے چولہے انسانی زندگی کے لیے خطرناک قرار

30 اکتوبر, 2024

ذیابیطس کی دوا میٹفارمن لینا زیادہ فائدہ مند کیوں؟

27 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں