Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: نگہبان رمضان کارڈز کی حقداروں کی دہلیز تک فراہمی تیزی سے جاری، ضلعی انتظامیہ متحرک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: نگہبان رمضان کارڈز کی حقداروں کی دہلیز تک فراہمی تیزی سے جاری، ضلعی انتظامیہ متحرک

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر ضلع جہلم بھر میں نگہبان رمضان کارڈز کی مستحق افراد تک گھر گھر فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

اسسٹنٹ کمشنرز کی براہِ راست نگرانی میں PSER کی ٹیمیں شفاف طریقۂ کار کے تحت فیلڈ میں متحرک ہیں تاکہ رمضان المبارک سے قبل مستحق خاندانوں کو بروقت ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام تحصیلوں میں کارڈز کی تقسیم کے عمل کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے تاکہ کوئی بھی حقدار اس سہولت سے محروم نہ رہ جائے۔ ٹیمیں موبائل ایپ کے ذریعے مستحقین کے ڈیٹا کی تصدیق کے بعد موقع پر ہی نگہبان رمضان کارڈز حوالے کر رہی ہیں، جس سے شفافیت اور رفتار دونوں کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نگہبان رمضان کارڈز کی تقسیم کا بنیادی مقصد غریب اور متوسط طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانا اور انہیں ماہِ صیام کے دوران اشیائے ضروریہ کی خریداری میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس اقدام کے ذریعے ہزاروں خاندانوں کو براہِ راست ریلیف پہنچایا جا رہا ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کی جانب سے فیلڈ عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور کارڈز کی تقسیم کے عمل کو جلد از جلد مکمل کریں۔ ضلعی انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس فلاحی منصوبے کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے گا تاکہ مستحقین رمضان المبارک کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں عیدالاضحی پر صفائی کے مثالی انتظامات، سینٹری ورکرز میں 10،10 ہزار روپے تقسیم

21 جون, 2025

پنڈدادنخان: جلالپور شریف پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر ملزم شراب سمیت گرفتار

31 مارچ, 2026

سوہاوہ میں ڈی ایس پی ٹریفک کی کھلی کچہری، عوام کو ٹریفک مسائل کے حل کی یقین دہانی

21 اگست, 2024

سائفر سازش سراسر جھوٹ ہے، امریکا کا عمران خان حکومت کے خاتمے میں کوئی کردار نہیں، ڈونلڈ لو

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں