Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، ایک شخص جاں بحق، دو نوجوان زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، ایک شخص جاں بحق، دو نوجوان زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
8 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 51 سالہ شخص جاں بحق اور 2 نوجوان زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں کالووال روڈ پر 2 مختلف ٹریکٹر ٹرالیوں اور موٹرسائیکلوں کے مابین تصادم سے 51 سالہ شخص جاں بحق اور 2 نوجوان زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے ایک نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

پہلا حادثہ کالووال روڈ کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دینہ کے نواحی علاقے کا رہائشی 51 سالہ موٹر سائیکل سوار جمیل احمد موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے لاش کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر (RHC) دینہ منتقل کر دیا۔

@jhelumupdates جہلم: دینہ میں ٹریفک کے 2 افسوسناک حادثات #Jhelum #Dina #JhelumUpdates #pageforyou #جہلم #PakistanNews #News #foryoupage❤️❤️ #Pakistan #JhelumNews #breakingnews #DinaNews ♬ original sound – Jhelum Updates

دوسرا حادثہ کالووال روڈ پر پیش آیا، جہاں ایک اور موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا۔ اس حادثے میں 22 سالہ اویس شدید زخمی ہوا جبکہ اس کے ساتھی 22 سالہ رومان کو معمولی چوٹیں آئیں۔

ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) جہلم منتقل کیا، جہاں اویس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مشیر صحت اور بلال اظہر کیانی کی کوششوں سے پرائمری سکول بوکن کو ایلیمنٹری سکول کا درجہ دے دیا گیا

26 دسمبر, 2024

جہلم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پولیس امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل

19 جولائی, 2025

سوہاوہ اور ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائیاں، منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار

18 جون, 2025

سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ’ریکارڈ‘ کمی، مارکیٹ کب تک ڈاؤن رہے گی؟

22 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں