جہلم: شہری کی گاڑی کو نوسر بازی سے نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم: سول لائینز پولیس کی اہم کارروائیاں جاری، شہری کی گاڑی کو نوسر بازی سے نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائینز پولیس نے ملزم سانول نظامی کو گرفتار کر لیا ،ملزم نے نوسر بازی سے شہری کی گاڑی کو نوسر بازی سے نقصان پہنچایا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button