Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پی ڈی ایم اے کا مون سون بارشوں سے متعلق الرٹ جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پی ڈی ایم اے کا مون سون بارشوں سے متعلق الرٹ جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب (پی ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ صوبے بھر کی انتظامیہ کو مون سون بارشوں سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا۔

پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے یکم جولائی سے جہلم سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔

پی ڈی ایم اے نے اپنے جاری کردہ مراسلے میں کہا کہ رواں سال مون سون بارشیں 35 فیصد زیادہ ہونے کے خدشات ہیں، جولائی کے پہلے ہفتے میں 15 سے 50 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر بارشیں متوقع ہیں، جولائی کے تیسرے ہفتے بالائی و جنوبی پنجاب میں 15 سے 25 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔ جولائی کے چوتھے ہفتے 50 سے 70 ملی میٹر بارشوں کی پیش گوئی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ بالائی، وسطی اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا۔

عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مون سون بارشوں سے قبل حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائے، ندی نالوں کی صفائی، نکاسی آب کے انتظامات جلد مکمل کیے جائیں، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح، کوتاہی کی گنجائش نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
43%
1 km/h
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، فی لیٹر پٹرول کتنا سستا ہوسکتا ہے؟ خوشخبری آگئی

11 مئی, 2024

جہلم: موسم سرما میں گیس کی عدم فراہمی، گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا

8 جنوری, 2025

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد

6 فروری, 2025

ستھرا پنجاب پروگرام؛ جہلم میں انسدادِ تجاوزات آپریشن تعطل کا شکار

10 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں