Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اللہ کا ذکر کثرت سے کرنے کا حکم ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اللہ کا ذکر کثرت سے کرنے کا حکم ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
28 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بریڈفورڈ: امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ اللہ کا ذکر کثرت سے کرنے کا حکم ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب بندہ مومن نہاں خانہ دل سے لے کر جلد کے ذرے ذرے میں اللہ کی یاد کومزین کر لے اور یہی ہمیں غفلت سے نکالنے کا واحد علاج بھی ہے، غفلت بندہ مومن سے اُن حقائق کو پردے کے پیچھے لے جاتی ہے جو اس جہان فانی کی حقیقت کو پس پشت ڈال دیتی ہے۔

امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ نے برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں دارالعرفان میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ تصوف کے متعلق یہ غلط العام ہے کہ یہ مسائل، مصائب یا جادو،جنات کا علاج ہے، یہ سب چیزیں ذیلی اور عمومی ہیں جن کو ہم اصل سمجھ بیٹھے ہیں، تصوف تو روشنیوں اور ہدایت کے سفر پر گامزن کرتا ہے، تارک دنیا ہونا بھی درست نہیں صوفی دنیا میں رہتے ہوئے جس شعبے میں بھی ہو عام آدمی سے زیادہ کام کرتا ہے اس میں قابلیت بھی عام لوگوں سے زیادہ ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے رکوع وسجود کی ادائیگی اور ان کی قبولیت بھی اللہ کریم کی عطاء سے ہے، وہ ایسا غفورالرحیم ہے کہ اسے معاف کرنا محبوب ہے اور اس نے اپنی نوری مخلوق کی بھی ذمہ داری لگا دی کہ میرے بندوں کے لیے دعا کرتے رہو، اللہ کریم کی بہت بڑی عطا ہے کہ ہمیں صاحب ایمان ہونا نصیب ہوا ،ایسی رحمت جسے نصیب ہوتی ہے وہ اپنا سفر اندھیروں سے روشنی کی طرف شروع کر دیتا ہے یعنی کمزوریاں چھوڑتا جاتا ہے اور تقوی اختیار کرتا چلا جاتا ہے، ہماری عبادات اس قابل نہیں یہ سب اس کی رحمت اور عطا سے ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ ابھی رمضان المبارک گزرا جس میں بخشش عام فرما دی گئی، اجراو ثواب کئی گنا بڑھا دیا گیا شیاطین قید کر دیے گئے تھے، کیا رمضان المبارک کی عبادات نے ہمیں اس قابل کیا کہ ہمارا سفر اندھیروں سے روشنی کی طرف شروع ہو گیا، کیا رمضان المبار ک کی برکات سے ہمارے کردار میں تبدیلی آئی کسی کو کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہر کوئی خود کو چیک کر سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج وقت ہے ہم اس وقت دارالعمل میں ہے جب یہ کتاب بند ہو جائے گی پھر کسی کے پاس کوئی موقع نہیں ہوگا پھر واپسی نہیں ہے، اللہ کریم ہمیں مثبت کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔

آخر میں انہوں نے مسلم اُمہ کے اتحاد اور غزہ کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
73%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
35 °C
منگل
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان اور سویڈن کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، سیدہ وردہ بی بی

8 جون, 2024

اے این کے گلوبل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے زیر اہتمام ٹوسٹ ماسٹرز میٹنگ ،مختلف صنعتوں کے 150 سے زیادہ پیشہ ور افراد کی شرکت

19 جنوری, 2025

لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا

2 مئی, 2024

متحدہ عرب امارات میں پرفیومز کے ڈپو میں آتشزدگی؛ 9 پاکستانی زخمی

25 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں