Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جدہ میں سجی میوزیکل نائٹ، پاکستانی گلوکار نعیم سندھی نے سماں باندھ دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جدہ میں سجی میوزیکل نائٹ، پاکستانی گلوکار نعیم سندھی نے سماں باندھ دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں سجی میوزیکل نائٹ میں پاکستانی گلوکار نعیم سندھی نے سماں باندھ دیا.

اس موقع پہ شرکاء کا کہنا تھا کہ دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ایسے تفریحی مواقعے آئندہ بھی منعقد ہو نے چاہیے۔

جدہ میں سجی پاکستانی میوزیکل نائٹ میں موسیقی کےرنگ چھائے رہے جس میں پاکستانی گلوکار نعیم سندھی نے آواز کا جادو جگایا جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں پاکستانی مردوخواتین سمیت دیگر غیر ملکیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی. اپنی پاکستانی سنگرز کی شاندار پرفارمنس نے شرکاء کے دل مولیے جس پر منچلے نوجوان رقص کرنے پر مجبور ہوگئے.

اس موقع پر بات کرتے ہوئے معروف سعودی کاروباری شخصیت سمیرا عزیز’ حاجی عثمان’ عمران صدیقی ‘یاسر گوندل نے کہا کہ اس طرح کے ایونٹ سے سارے ہفتہ کی تھکان دور ہو جاتی ہے۔

پروگرام کے آرگنائزرُ ارج اسکندر اور ثناء شعیب کا کہنا تھا کہ موسیقی کے متوالوں کے لیے پاکستانی گلوکاروں کے مزید شوز کرا کر پاکستانی موسیقی اور ثقافت کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
44%
2 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فیض احمد فیض نے برصغیر میں انقلابی شعور اور تحریک آزادی میں ولولہ پیدا کیا، مقررین

6 مارچ, 2024

غریب مستحقین کو تلاش کرکے صدقہ فطر دیا جائے، ڈاکٹر عبدالرب ثاقب

7 اپریل, 2024

پاکستانی جماعتیں منشور میں مسئلہ کشمیر کو شامل کریں، چوہدری عظیم

27 جنوری, 2024

پیدائشی نقص، برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کی اکثریت کزنز میرج سے اجتناب کرنے لگی

14 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں