Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیرون ممالک نوکری کیلئے جانے والوں کی تعداد میں بڑی کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیرون ممالک نوکری کیلئے جانے والوں کی تعداد میں بڑی کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سال 2024 کے پہلے 2ماہ میں بیرون ممالک نوکری کیلئے جانے والوں کی تعداد میں بڑی کمی ہوگئی ۔

سال 2024 کے پہلے 2 ماہ میں 1 لاکھ 15 ہزار افراد بیرون ممالک نوکری کیلئے جاسکے ، جو پچھلے سال پہلے 2 ماہ میں 1 لاکھ 40 ہزار افراد بیرون ممالک گئے تھے۔

پاکستان اووسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سابق نائب چیئرمین عدنان پراچہ نے کہا کہ آ نے والے اگلے دو ماہ میں بیرون ممالک نوکری کیلئے جانے والوں میں کمی کے خدشات ہیں ،سال 2024 میں 7 لاکھ افراد بیرون ممالک نوکری کیلئے جانے کے اندازے ہیں۔

عدنان پراچہ کا کہنا ہے کہ سال 2023 کے 8 لاکھ 60 ہزار سے تقریبا 1 لاکھ 60 ہزار کی بڑی کمی ہونے کی توقع ہے ،بیرون ممالک نوکری کیلئے جانے والوں کی تعداد میں کمی ہونا ملکی معیشت کیلئے ٹھیک نہیں ،ملک کو اس وقت قیمتی ترسیلات زر کی اشد ضروری ہے ،مالی سال 2023-24 کے اختتام تک ترسیلات زر 27.50 ارب ڈالر رہنے کی توقع ہے ۔

عدنان پراچہ کا مزید کہنا تھا کہ سابق پی ڈی ایم حکومت نے مالی سال 2023-24 کے لئے ترسیلات زر کا ہدف 32 ارب ڈالر رکھا تھا،ملک میں بے روزگار افراد کو سپورٹ فراہم نہیں کی جارہی ،یو اے ای نے 4 نومبر 2023 سے اب تک منسٹری آف لیبر نے ایمپلائمنٹ ویزا جاری اب تک نہیں ہورہا ،اس میں زیادہ تک تعمیرات کی 9 کیٹیگری اور سیکوریٹی سے منسلک لیبر ہوتے ہیں ،اس پابندی کی وجہ سے اب تک ہزاروں افراد یو اے ای نہیں جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ نوکری کیلئے سعودی عرب جانے والوں کی بھی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ،جیریز کو سعودی عرب ورک فورس کا بائیو میٹرک کرنے پر بھی 2 وز کا وقت لگ رہا ہے ،1800 روپے کی فیس کے بجائے ان کو 5 ہزار روپے فیس ادا کرنی پڑی رہی ہے ،صرف گلف ممالک ہی نہیں یورپ ،ملائیشیا ،ساوتھ کوریا ،جاپان کا سیکٹر پر بھی کام نہیں ہورہا ،پاکستان اپنے مالی مسائل کو ترسیلات زر سے پورا کرسکتا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں معروف مذہبی اسکالر اور یوٹیوبر انجینئر محمد علی مرزا پر مبینہ حملہ، ملزم گرفتار

15 فروری, 2026

نگہبان رمضان راشن پیکج کی نگرانی کیلئے ڈسٹرکٹ کمیٹی قائم، چوہدری ندیم خادم چیئرمین مقرر

12 مارچ, 2024

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک منتقل کیے جائیں، چوہدری عابد محمود

3 جولائی, 2026

امن و امان کے قیام میں علما اور مذہبی رہنماؤں کا کردار انتہائی اہم ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

1 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں