Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاک سوزوکی نے آلٹو اور راوی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاک سوزوکی نے آلٹو اور راوی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی مشہور گاڑیوں آلٹو اور راوی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جو 25 فروری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ اس حوالے سے کمپنی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق، آلٹو VXR MT کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار روپے اضافے کے بعد 28,27,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح، آلٹو VXR AGS اور آلٹو VXL AGS کی قیمتوں میں 95 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ان کی نئی قیمتیں 29,89,000 روپے اور 31,40,000 روپے ہو گئی ہیں۔

سوزوکی راوی پک اپ کی قیمت میں بھی 1 لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 19,56,000 روپے ہو گئی ہے۔

کمپنی کے مطابق، یہ قیمتوں میں ردوبدل آلٹو کے ماڈلز میں جدید اپگریڈز، اضافی سیفٹی فیچرز، اور بہتر آرام دہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ صارفین کی توقعات پر پورا اترا جا سکے۔

کمپنی نے وضاحت کی کہ نئی قیمتوں میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) اور سیلز ٹیکس شامل ہے، تاہم ایڈوانس انکم ٹیکس شامل نہیں ہوگا۔ مزید برآں، قیمتیں صوبے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں اور بغیر کسی پیشگی اطلاع کے تبدیل کی جا سکتی ہیں۔

کمپنی نے ڈیلرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ صارفین کو نئی قیمتوں اور شرائط سے قبل از وقت آگاہ کریں تاکہ بکنگ اور ڈیلیوری کے وقت کوئی ابہام نہ رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحانات؛ جہلم میں 9 طلبہ نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

5 مئی, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا کالا گوجراں پارک اور گرلز ہائی اسکول کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

14 جنوری, 2025

جہلم: پنڈدادنخان کے علاقے کندوال میں جوہڑ کا پانی نکالنے کے لیے ڈی واٹرنگ سیٹ نصب

20 اگست, 2025

انتخابی مہم کا آج آخری روز، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مطلع کردیا

6 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں