Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈیلس: پاکستانی سیاسی رہنماؤں کا ’’اسٹینڈ وِد پاکستان‘‘ پلیٹ فارم قائم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈیلس: پاکستانی سیاسی رہنماؤں کا ’’اسٹینڈ وِد پاکستان‘‘ پلیٹ فارم قائم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امریکی ریاست ڈیلس میں پاکستان کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگر ہم خیال جماعتوں کے رہنماؤں نے امریکی سیاست میں پاکستانی معاملات میں مداخلت اور پاکستان مخالف تنظیموں کے پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دیا ہے۔

اس پلیٹ فارم کو ’اسٹینڈ وِد پاکستان‘ کا نام دیا گیا ہے۔مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ اس پلیٹ فارم کا مقصد سیاسی تفریق سے بالاتر ہو کر پاکستان کے حق میں ایک مؤثر آواز بلند کرنا ہے۔

یہ بھی فیصلہ ہوا ہے کہ امریکی کانگریس اور سینیٹ کے ان اراکین کو حقائق سے آگاہ کیا جائے گا جو پاکستانی سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں یا پاکستان کے حوالے سے غلط بیانی کا شکار ہیں۔

اجلاس میں ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے بورڈ ممبر سید فیاض حسن، پاکستان مسلم لیگ آزاد کشمیر اوورسیز کے صدر عابد ملک، پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کے سینئر نائب صدر امتیاز پیرزادہ، مسلم لیگ ٹیکساس کے صدر سبیل عباسی، ڈیلس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کے صدر آفتاب صدیقی، نعیم چوہدری، عامر میمن، افتخار درپن، اشفاق چوہدری اور محمد اے بھٹی نے شرکت کی۔

ان رہنماؤں نے اس امر پر اتفاق کیا کہ 8 دسمبر کو ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں کینڈی میوزیم کے سامنے گراسی نول پر شام 2 سے 4 بجے تک مظاہرہ کیا جائے گا۔مظاہرے کا مقصد ان اراکین کانگریس اور سینیٹ کے خلاف احتجاج کرنا ہے جو پاکستانی سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں اور پاکستان کا منفی چہرہ پیش کر رہے ہیں۔

رہنماؤں نے کہا کہ اسٹینڈ وِد پاکستان‘ کا وسیع مقصد اس پلیٹ فارم کے ذریعے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں محب وطن پاکستانیوں کو متحرک کرنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
49%
2 km/h
ہفتہ
28 °C
اتوار
33 °C
پیر
33 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسلامی اصول اپنانے سے جہاں آخرت سنورتی ہے وہاں دنیاوی طور پر بھی فائدہ ہوتا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

21 اکتوبر, 2024

چوہدری محمد سعید کے اعزاز میں ویسٹ لندن میں ایک تقریب کا انعقاد

6 دسمبر, 2023

علما و مشائخ برطانیہ میں مقیم نئی نسل کو دینی تعلیم و تربیت کی فراہمی یقینی بنائیں، علمائے کرام

29 فروری, 2024

ابوظہبی میں سفارتخانہ پاکستان میں ڈنر کا اہتمام، سفیر کا شرکاء کو فن ٹیک سیمینارز میں شرکت کا مشورہ

14 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں