Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹے افراد کی موت میں تنہائی کا احساس سب سے بڑا عنصر قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹے افراد کی موت میں تنہائی کا احساس سب سے بڑا عنصر قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیو اورلینز: حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سماجی دوری یا تنہائی کا احساس مٹاپے کے شکار لوگوں میں اموات کی تمام وجوہات میں بڑی وجہ ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’جاما نیٹ ورک اوپن‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ تنہائی اور سماجی دوری کا علاج موٹے لوگوں میں صحت کے مسائل کو کم کرسکتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ دنیا بھر میں تنہائی کا احساس لوگوں میں زیادہ پنپ رہا ہے لیکن یہ مطالعہ اس لحاظ سے اہم ہے کیونکہ موٹاپے کے شکار افراد اس کا زیادہ تجربہ کرتے ہیں۔

مطالعے کے سرکردہ مصنف اور امریکا میں ٹولین یونیورسٹی اسکول آف پبلک ہیلتھ اینڈ ٹراپیکل میڈیسن کے شعبہ وبائی امراض کے پروفیسر ڈاکٹر لو کی نے کہا کہ مُٹاپے سے متعلق بیماریوں میں غذائیت اور طرز زندگی سب سے بڑے عوامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالعہ مُٹاپے کے شکار لوگوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے سماجی اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

تحقیق میں مارچ 2006 اور نومبر 2021 کے درمیان تقریباً 400,000 افراد کے ڈیٹا کو دیکھا گیا۔ نتائج میں پایا گیا  کہ وہ لوگ جنہوں نے سماجی دوری یا تنہائی کا سامنا زیادہ نہیں کیا، ان میں موت کی تمام طبی وجوہات 36 فیصد کم تھیں بنسبت ان موٹے لوگوں کے جن میں تنہائی یا معاشرے کی جانب سے رد کیے جانے کا احساس زیادہ تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مُٹاپے کا علاج کرنے والی نئی وائبریٹنگ گولی

27 دسمبر, 2023

وٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت، ڈاکٹروں نے انتباہ جاری کردیا

9 اپریل, 2024

عید الاضحیٰ پر گوشت کھانے کے ساتھ امراض سے بچنے کے لیے مفید ٹپس

17 جون, 2024

پنڈدادنخان: ڈھڈی تھل میں 10مارچ کو الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

5 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں