Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صحت کے شعبے میں بہتری ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صحت کے شعبے میں بہتری ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر( THQ )ہسپتال سوہاوہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کے سٹاک اور ڈاکٹروں سمیت پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کا جائزہ لینا تھا۔

دورانِ معائنہ اسسٹنٹ کمشنر نے ایمرجنسی وارڈ، فارمیسی اور آؤٹ ڈور شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے زیرِ علاج مریضوں سے ملاقات کر کے علاج معالجے، ادویات کی دستیابی اور مفت فراہمی سے متعلق دریافت کیا، جبکہ ہسپتال کے مجموعی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کو صفائی کے معیار کو ہر صورت برقرار رکھنے اور مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی سخت ہدایات جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر نے واضح کیا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کے ویژن کے مطابق صحت کے شعبے میں بہتری ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مریضوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو، تمام طبی مشینری ہمہ وقت فعال رکھی جائے اور فرائض میں غفلت برتنے والے عملے کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے 13 سالہ لڑکے کی لاش برآمد

9 جولائی, 2024

حکومت نے یو اے ای میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے

21 دسمبر, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، خاتون منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس و آئس برآمد

31 اکتوبر, 2025

الیکشن 2024؛ حلقہ این اے 60 سے کون سے لیگی امیدوار کا پلڑا بھاری؟، سروے رپورٹ سامنے آ گئی

2 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں