Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پلاسٹک بیگ کا خاتمہ ماحول کی بقا کی علامت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پلاسٹک بیگ کا خاتمہ ماحول کی بقا کی علامت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پلاسٹک بیگ کا خاتمہ ماحول کی بقا کی علامت ہے، ہم سب کو مل کر پلاسٹک بیگ کے استعمال کو ختم کرنا ہوگا جس سے نہ صرف ماحول صاف ہو گا بلکہ بیماریوں میں بھی کمی آئے گی۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے سول ہسپتال میں پلاسٹگ بیگ پابندی بارے آگاہی مہم کے تحت واک کی قیادت کرتے ہوئے کہی، واک میں محکمہ صحت کے افسران، ملازمین اور ضلعی انتظامیہ نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر نے واک کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلاسٹک بیگ سے ماحول اور ہماری نسلوں کو خطرہ ہے نسلوں کی بقا، آب حیات کے تحفظ او ر ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہر شہری کواپنا کر دار ادا کرنا چاہئے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے اس موقع پر میڈیکل سٹورز، جنرل سٹورز ور ملحقہ دوکانوں پر حکومت کے منظور شدہ شاپنگ بیگ تقسیم کئے اور دوکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ اسی معیار کا شاپنگ بیگ استعمال کریں جو ماحول دوست اور قابل تلف ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، دکاندار من مرضی کے نرخوں پر اشیاء خوردونوش فروخت کرنے میں مگن

4 مارچ, 2024

ملک میں سیاسی عدم استحکام عوامی انتخابی فیصلے کو نہ ماننے کا نتیجہ ہے، فواد چوہدری

9 فروری, 2025

جہلم: ایس ایل ایس کالج میں عید میلاد النبی ﷺ اور یوم دفاع کی شاندار تقریبات

6 ستمبر, 2025

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

10 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں