Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سخت ہدایات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سخت ہدایات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ضلع میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں مارکیٹوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، دستیابی اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس باقاعدگی سے مارکیٹ وزٹ کریں، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کریں اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ مرتب کر کے پیش کریں۔

انہوں نے واضح کیا کہ عوام کو معیاری اشیاء سرکاری نرخوں پر فراہم کرنے کے لیے مزید مؤثر اقدامات کیے جائیں جبکہ گراں فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ گراں فروشوں کے کاروباری مراکز کو سیل کرنے میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی تاکہ عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی اسمبلی میں عوامی مفاد کے بجائے اپنی بات کرتی ہے، بلال اظہر کیانی

15 فروری, 2025

سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی کیلئے رمضان سہولت بازار فعال کر دیے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

27 فروری, 2025

جہلم میں سردی کی آمد کے ساتھ لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش، مہنگائی نے سستے کپڑوں کو بھی مہنگا کر دیا

13 نومبر, 2025

جہلم میں بیوٹی پارلرز والوں نے بھی میک اپ کے ریٹس بڑھا دئیے

4 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں