Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر ہے۔

مشہور کمپنی موڈرنا کی جانب سے تیار کردہ ایم آر این اے-4359 کے نام سے جانی جانے والی اس ویکسین کا مقصد اگلے مرحلے کے میلانوما، پھیپھڑوں کے کینسر اور دیگر ٹھوس ٹیومر کینسر میں مبتلا افراد کا علاج کرنا ہے۔

ابتدائی آزمائش کے نتائج کے مطابق اس ویکسین جسم کو کینسر کے خلیات کو پہچاننے اور ان سے لڑنے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ویکسین  مدافعتی نظام کو اس بیماری کے زیادہ مؤثر طریقے سے علاج میں مدد کرنے کے لئے متحرک کرسکتی ہے۔

علاج کے متعلق کیے جانے والے پہلے انسانی مطالعے کے لئے، اگلے مراحل کے ٹھوس ٹیومر والے 19 مریضوں کو ایم آر این اے -4359 کی ایک سے نو خوراکیں دی گئیں۔

محققین نے دریافت کیا کہ جن 16 مریضوں کا جائزہ لیا گیا ان میں سے آٹھ میں ٹیومر نہیں بڑھے اور نہ ہی کوئی نیا ٹیومر نمودار ہوا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مریضوں نے علاج کے سنگین ضمنی اثرات کے بغیر اچھی طرح ویکسین کو برداشت کیا۔

محققین نے نتائج کو اگلے مراحل کے کینسر میں مبتلا افراد کے لئے ممکنہ طور پر ایک نیا علاج تیار کرنے میں “ایک اہم پہلا قدم” قرار دیا۔

اس ویکسین کو کووڈ 19 ویکسین کی طرح ایم آر این اے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے جو مدافعتی نظام کو سکھاتا ہے کہ کینسر کے خلیات صحت مند خلیات سے کیسے مختلف ہوتے ہیں اور انہیں تباہ کرنے کے لئے متحرک کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
66%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پارکنسنز بیماری کیا ہے؟ خوراک، ورزش سے اسے کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے؟

8 جولائی, 2024

پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں برس مجموعی کیسز کی تعداد 23 ہوگئی

27 ستمبر, 2024

روزانہ تین کپ چائے بڑھاپے کی رفتار کم کر سکتی ہے، تحقیق

25 جنوری, 2024

سول ہسپتال جہلم میں ادویات کی کمی اور عدم فراہمی کے باعث مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

14 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں