Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 100 دنوں میں 100میل تیراکی کرکے شہری نے ذیابیطس مرض کو مات دے دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

100 دنوں میں 100میل تیراکی کرکے شہری نے ذیابیطس مرض کو مات دے دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیویارک سے تعلق رکھنے والے ایک 64 سالہ ذیابیطس کے مریض نے 100 دنوں میں 100 میل تیراکی کرکے اپنے بلڈ شوگر کی سطح کو حیرت انگیز طور پر نارمل کرلیا۔

ڈیو تھورپ کو چند ماہ پہلے ان کے ڈاکٹر نے خبردار کیا تھا کہ انہیں متعدد بیماریوں کی وجہ سے اپنی طرز زندگی کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈیو تھورپ نے بتایا کہ میں موٹا تھا، سست تھا اور بہت زیادہ کھاتھا تھا۔ نتیجتاً مجھے ٹائپ 2 ذیابیطس ہو گیا۔ اسکے علاوہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے مسائل بھی تھے جس کی وجہ سے میرے ڈاکٹر نے مجھے متنبہ کیا کہ مجھے بہت جلد اپنی طرز زندگی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈیو نے رواں سال کے فروری میں تیراکی کو بہتر صحت کیلئے اپنا مقصد بنایا اور گزشتہ جمعے کو یہ ہدف مکمل کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ میں نے یہ اب تک کے تمام کاموں میں سے سب سے بہتر انتخاب کیا ہے اور اس نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے کہ میں کوئی بھی کام شروع کرنے کے لیے ابھی بھی جوان ہوں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ تیراکی انٹرنیٹ، سمارٹ ڈیوائسز، ای میلز اور دیگر خلفشار سے دور رہنے کے لیے بھی ایک بہترین مشغلہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
38%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرد موسم میں اخروٹ کا استعمال کیوں ضروری؟ اس کے 5 فوائد جانیے

8 دسمبر, 2024

پنجاب میں کھانسی کے 9 سیرپ غیر معیاری قرار، فروخت پر پابندی لگا دی گئی

28 جنوری, 2024

جہلم: والدین شدید گرمی میں بچوں کی جلد کا خصوصی خیال رکھیں، ڈاکٹر نعیم غفار چوہدری

12 جولائی, 2026

وٹامن اے کی کمی کو پورا کرنے والا سنہری سلاد پتہ

29 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں