Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: آئیسکو رورل سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ ملک عبدالجبار اعوان ریٹائر ہوگئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: آئیسکو رورل سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ ملک عبدالجبار اعوان ریٹائر ہوگئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آئیسکو رورل سب ڈویژن میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ خدمات سر انجام دینے والے معروف لیبر لیڈر ملک عبدالجبار اعوان مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر باعزت طریقے سے ریٹائر ہو گئے۔

آئیسکو سرکل جہلم کے سپرٹنڈنگ انجینئر مسعود احمد برزا نے رورل واپڈا سب ڈویژن کے ریٹائر ہونے والے لائن سپرنٹنڈنٹ مزدور رہنما ملک عبدالجبار اعوان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک نجی میرج ہال میں منعقدہ الوداعی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ کو خدا کی طرف سے ایک بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ ایک سرکاری ملازم اپنی زندگی کا طویل اور قیمتی حصہ محکمے اور صارفین کی خدمت میں صرف کرتا ہے۔

مسعود احمد نے مزید کہا کہ ملک عبدالجبار اعوان نے آئیسکو میں ایک طویل عرصہ خدمات سر انجام دیں اور اپنی ذمہ داریاں نہایت محنت اور ایمانداری کے ساتھ نبھائیں، جس پر انہیں خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔

تقریب میں آئیسکو سرکل جہلم کے افسران اور ملازمین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب کے اختتام پر سپرٹنڈنگ انجینئر مسعود احمد برزا نے آئیسکو سرکل جہلم کے افسران و ملازمین کی جانب سے ریٹائر ہونے والے مزدور رہنما ملک عبدالجبار اعوان کو یادگاری شیلڈ، تحائف اور گلدستے پیش کیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سیکرٹری میونسپل کمیٹی جہلم کی مبینہ ملی بھگت، نکاح رجسٹرار غیر مقامی افراد کے سونپے جانے کا انکشاف

11 جون, 2024

جہلم: خاتون سمیت شہریوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کیخلاف مقدمات درج

9 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے 2 درندہ صفت ملزمان گرفتار

10 اکتوبر, 2024

جہلم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ناکامی، مرغی کا گوشت مہنگے داموں اور کم وزن میں فروخت ہونے لگا

16 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں