Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملائیشیا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملائیشیا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ملائیشیا کا سفر کرنے کے خواب دیکھنے والے پاکستانی شہریوں کیلئے ایک اہم اطلاع سامنے آئی ہے۔

اگر آپ ملائیشیا بطور سیاح جانا چاہتے ہیں تو ایئرپورٹ روانگی سے قبل وزٹ ویزا کا حصول لازمی ہے، بصورتِ دیگر آپ کو ایئرپورٹ سے ہی ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔

واضھ رہے کہ ملائیشیا دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جو اپنے جدید شہروں، حسین ساحلوں، سرسبز بارانی جنگلات اور تاریخی مقامات کی بدولت لاکھوں سیاحوں کو اپنی جانب راغب کرتا ہے۔ تاہم حالیہ ضوابط کے مطابق پاکستانی شہریوں کو سفری منصوبہ بندی سے قبل ای ویزا حاصل کرنا ضروری ہے۔

پاکستانی شہری 6 ماہ کی میعاد والا سنگل انٹری ای ویزا حاصل کرنے کے اہل ہیں، جس کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں:

  • پاسپورٹ کے بائیو ڈیٹا پیج کی اسکین کاپی
  • حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر
  • ہوٹل بکنگ یا رہائش کا ثبوت
  • واپسی کا تصدیق شدہ ٹکٹ
  • سفری اخراجات کیلئے مناسب فنڈز کا ثبوت

ای ویزا کی فیس صرف 20 ملائیشین رنگٹ ہے، جو پاکستانی روپے میں تقریباً 1,258 بنتی ہے (شرح تبادلہ 62 اعشاریہ 92 روپے فی رنگٹ کے مطابق، 19 اپریل 2025 تک)۔ اس کے علاوہ 105 رنگٹ بطور ویزا پروسیسنگ فیس بھی لاگو ہوتی ہے، جو کہ کسی بھی درست ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے آن لائن ادا کی جا سکتی ہے۔

لہٰذا، اگر آپ کی اگلی چھٹیوں کی منزل ملائیشیا ہے، تو یاد رکھیں وزٹ ویزا کے بغیر سفر کی تیاری کرنا وقت اور پیسے دونوں کا ضیاع بن سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
42%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں ملازمت کر نیوالے غیر ملکیوں کے اہلخانہ کی ویز افیس میں تبدیلی

6 مارچ, 2024

کینیڈا کے ایک ویزے پر ملٹی پل انٹری کے قوانین میں کی جانیوالی اہم تبدیلی کیا ہے؟

9 نومبر, 2024

نئی ویزا پالیسی: انڈونیشیا جانا اور دل بھر کے رہنا اب انتہائی آسان

29 دسمبر, 2023

پاکستانیوں کیلئے فِن لینڈ ویزا کی معلومات

30 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں