Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں شہریوں کو گاڑی میں لفٹ دینے کے بہانے لوٹنے والا خواتین ڈکیت گینگ گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں شہریوں کو گاڑی میں لفٹ دینے کے بہانے لوٹنے والا خواتین ڈکیت گینگ گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
11 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تھانہ سوہاوہ پولیس نے شہریوں کو لوٹنے والی فضلاں ڈکیت گینگ کی تین خواتین سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا، مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل گوجر خان سے رقم لے کر قربانی کا بیل خریدنے کیلئے سوہاوہ آنے والے عمر نامی شہری کو لوٹنے والے فضلاں ڈکیت گینگ کی تین خواتین فضلاں بی بی، شہنار، عاصمہ اور ایک مرد عنصر محمود کو تھانہ سوہاوہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

خواتین ڈکیت گینگ نے عمر نامی شہری کو لفٹ دینے کے بہانے گاڑی میں بٹھایا اور گن پوائنٹ پر رقم چھین لی تھی۔ سوہاوہ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ڈکیتی میں چھینے گئی تین لاکھ روپے نقدی، اسلحہ اور گاڑی برآمد کر لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان وارادت کے بعد فرار ہوگئے تھے، جدید سائنٹیفک بنیادوں پر ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

راولپنڈی کے رہائشی خواتین ڈکیت گینگ سادہ لوح شہریوں کو گاڑی میں لفٹ دینے کے بہانے بٹھا کر لوٹی تھیں، ملزمان ڈکیتی کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

سوہاوہ پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودیہ میں مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف

6 جولائی, 2024

سگھر پور کشتی حادثہ کے افسوسناک واقعہ کی مکمل انکوائری کروائیں گے، چوہدری فرخ الطاف، سیدہ رملہ علی

18 مئی, 2024

سوہاوہ میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

19 نومبر, 2024

معروف یوٹیوبر علیزہ سحر سے متعلق افسوسناک خبر

31 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں